میاں بیوی محفلین

محمدظہیر

محفلین
اس کے بجائے ایسا سوال بھی کیا جا سکتا ہے کہ اب تک کون کون کنوارے ہیں ۔ ظاہر سی بات ہے جو کنوارہ نہیں ہوگا وہ شادی شہدہ ہی ہوگا ؛)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

اے خان

محفلین
میرا ارداہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کو محفل کا پتہ بتاؤں گا اور کہوں گا کہ جان من دیکھ لو تیرے ہجر میں ہم پر کیا گزری ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس سے متعلقہ ایک اور سوال یہ بھی ہو سکتا ہے کہ محفل فورم پر کن کا رشتہ پکا ہوا۔ :)
ہمارے ایک دوست ظفری بتا چکے ہیں کہ ان کی شادی محفل فورم نے کروائی ہے۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
خرم شہزاد خرم اور ان کی اہلیہ بھی ممبر ہیں۔ اگرچہ خرم ہی اپنی بیگم کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے رہے ہیں۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا ارداہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کو محفل کا پتہ بتاؤں گا اور کہوں گا کہ جان من دیکھ لو تیرے ہجر میں ہم پر کیا گزری ہے
سوال یہ ہے کہ جو ابھی ملا ہی نہ ہو۔ وہ بھی ہجر میں شمار ہوگا۔ یا بھابھی مل چکی ہے اور اب سرکاری اعلان باقی ہے؟
 
Top