خالد محمود چوہدری
محفلین
اگر محفلین برا نا منائیں تو بتائیں کہ اردو محفل کے فورم پر کون کون محفلین میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہیں۔۔۔۔۔۔
نئی ورائٹی آئی ہے مارکیٹ میں کیا؟شادی شہدہ
کہتے ہیں جو شادی کیا وہ شہید ہوگیا اس لحاظ سے درست اور پرانی ورائیٹی ہی ہےنئی ورائٹی آئی ہے مارکیٹ میں کیا؟
شہدہ تو ہو گا ہی بے چارہ۔وہ شادی شہدہ ہی ہو گا
جی میں شادی شدہ ہوں۔ سو اس لحاظ سے میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہوں۔اگر محفلین برا نا منائیں تو بتائیں کہ اردو محفل کے فورم پر کون کون محفلین میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہیں۔۔۔۔۔۔
آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے۔جی میں شادی شدہ ہوں۔ سو اس لحاظ سے میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہوں۔
میرے خیال میں خالد محمود چوہدری میاں بیوی دونوں محفل پر ہونے کا پوچھ رہے ہیںاس کے بجائے ایسا سوال بھی کیا جا سکتا ہے کہ اب تک کون کون کنوارے ہیں ۔ ظاہر سی بات ہے جو کنوارہ نہیں ہوگا وہ شادی شہدہ ہی ہوگا ؛)
آپ کا خیال درست معلوم ہوتا ہے۔میرے خیال میں خالد محمود چوہدری میاں بیوی دونوں محفل پر ہونے کا پوچھ رہے ہیں
اوہ ۔۔ بڑے ہی ڈپلومیٹک انداز میں پوچھا ہے اس لیے نہیں سمجھ سکامیرے خیال میں خالد محمود چوہدری میاں بیوی دونوں محفل پر ہونے کا پوچھ رہے ہیں
آپ کی بیگم بھی محفل پر ہیں؟جی میں شادی شدہ ہوں۔ سو اس لحاظ سے میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہوں۔
اوہ۔۔۔۔ میں سمجھا شادی شدہ محفلین پر سروے کا ارادہ ہے۔میرے خیال میں خالد محمود چوہدری میاں بیوی دونوں محفل پر ہونے کا پوچھ رہے ہیں
نہیںآپ کی بیگم بھی محفل پر ہیں؟
میرا خیال ہے زیادہ تر محفلین نہ بتانے کو ہی غنیمت سمجھیں گے، کون پرچار کرتے پھرے گامیرے خیال میں خالد محمود چوہدری میاں بیوی دونوں محفل پر ہونے کا پوچھ رہے ہیں
دعا ہے آپ کی جلد از جلد شادی ہو جائے اور آپ بھی فخر سے کہ سکیں کہ میں دلہا ہوںمیرا ارداہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کو محفل کا پتہ بتاؤں گا اور کہوں گا کہ جان من دیکھ لو تیرے ہجر میں ہم پر کیا گزری ہے
سوال یہ ہے کہ جو ابھی ملا ہی نہ ہو۔ وہ بھی ہجر میں شمار ہوگا۔ یا بھابھی مل چکی ہے اور اب سرکاری اعلان باقی ہے؟میرا ارداہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کو محفل کا پتہ بتاؤں گا اور کہوں گا کہ جان من دیکھ لو تیرے ہجر میں ہم پر کیا گزری ہے