سید شہزاد ناصر
محفلین
آپ نے میرے منہ کی بات چھین لیگوا
گویا دعا بھی ’’فارمی‘‘ ہونی چاہئے۔ فارمی مرغی کی طرح؟
آپ نے میرے منہ کی بات چھین لیگوا
گویا دعا بھی ’’فارمی‘‘ ہونی چاہئے۔ فارمی مرغی کی طرح؟
نہی دعا تو پیور ہونی چاہیے بسگوا
گویا دعا بھی ’’فارمی‘‘ ہونی چاہئے۔ فارمی مرغی کی طرح؟
آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی
جو بات دل سے نکلتی ہے وہ پیور ہی ہوتی ہے بیٹانہی دعا تو پیور ہونی چاہیے بس
استاد جی اسطبل ہوتا ہے یا اصطبل ہوتا ہے
’’شفٹ کی‘‘ نہ دبے تو ’’اسطبل‘‘
ایک غزل کا مطلع ذہن میں تازہ ہو گیا، عرض کر ہی دوں، اگرچہ یہ حسبِ حال نہیں ہےبڑی باریک نظر رکھتے ہیں اچھے پاگلپاگلو! بات کی تہہ کو نہیں پہنچے پاگل
استاد جی ہمیں دو عدد سرخ لکیروں کے لئے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہئےاس چھینا جھپٹی کی تمام تر ذمہ داری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ عینی شاہ پر۔
میں پہلے سمجھا کہ یہ شاید فارمی دعا ہے کہ جیسے مختلف چیزوں کے فارم (جیسے فِش فارم، ونڈ فارم وغیرہ) ہوتے ہیں لیکن بعد میں سمجھ آئی کہ یہ for me لکھا ہےجی انکل تیاری ہو رہی ہے ۔20 جولائی سے سٹارٹ ہیں دعا کریں فار می
آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی
وہ کون سیاور آپ نے میرے منہ کی۔
وہ کون سی
آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی
’’مطبل‘‘ کا تو کوئی مطلب نہیں ہوتا، اسطبل کا ہو سکتا ہے۔
مطلب اس محاورے کہ یہ ہے کہ ماہا عطا اور عائشہ عزیز کو تو کھانا پکانا آتا ہے، اور ۔۔۔ اور ۔۔۔ مگر ۔۔۔
سنا ہے کہ عینی شاہ انڈا خود ابال لیتی ہیں، آپی سے تو صرف یہ پوچھتی ہیں: ’’اتار لوں؟‘‘
انکل مجھے تو کھانا نہیں بنانا آتا (نوڈلز، روٹیوں کے علاوہ ۔۔وہ تو مجھے بنانی آتی ہیں اور انڈہ بھی )این چہ معنی دارد؟ عزیزہ عائشہ عزیز!
استاد جی ہمیں دو عدد سرخ لکیروں کے لئے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہئے
انکل مجھے تو کھانا نہیں بنانا آتا (نوڈلز، روٹیوں کے علاوہ ۔۔وہ تو مجھے بنانی آتی ہیں اور انڈہ بھی )
ہاں امی جان سے پوچھ پوچھ کر بنا لیتی ہوں یا بڑی بہن سے
اس پر میں ویسے ہی رعب ڈال لیتی ہوں ناں انکلارے پگلی بِٹیا! ہم نے تو عینی شاہ پر آپ کا کچھ رعب شعب ڈالنے کی کوشش کی تھی، وہ تو ضائع ہو گئی۔ اب دیکھئے وہ کیسی کِکلی ڈالتی ہیں!