ارے نہیں ذیشان بھائی، کچھ لوگ ساری عمر ہندسوں سے ہی کھیلتے رہتے ہیں۔
موم کی ناک بنا دی آپ نے تو!گزشتہ کل سے ایک اسکرین شاٹ۔ نئے عدد کے ساتھ۔ نیا عدد 5 ہے
- ہمارے کل مراسلے 5=1×3+1×2=2131
- ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی5=3+2=23=9+6+0+8=8069=2131+5938
- ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی 5=3+2=32=8+3+9+5+1+3+1+2
- ہمارے نمبرات 5= 3+1+1
- آن لائن حضرات کی تعداد 61( ممبران 11 اور مہمان 50) یعنی 5=4+1=14=1+6+1+1+0+5
نہ چھیڑو درد مندوں کونمبروں والی میتھس صرف دسویں تک ہوتی ہے، اس کے بعد میتھس میں حروف آجاتے ہیں اور نمبر غائب
نمبروں والی میتھس صرف دسویں تک ہوتی ہے، اس کے بعد میتھس میں حروف آجاتے ہیں اور نمبر غائب
میں سمجھا یہاں آلو میتھی کی جادوگری چلے گی۔
کون جانے اعداد کہاں سے کہاں لے جائیں!
ریاضی کو مدر آف آل سائنسز کہا جاتا رہا ہے ۔ یہ ہر دور میں انسانیت کے فکری تصور حدود کی حدود مقررر کرتی رہی ہے ۔ اگر ان تصورات کو ہماری تاریخ سے نکال کر دیکھا جائے تو ہم یہاں ڈیجیٹل دنیا میں گفتگو ہی نہ کر رہے ہوتے خواہ انہیں مختلف نظریات رکھنے والے احباب کچھ ہی نام دیتے رہیں۔ ہم فزکس کی دنیا میں نیوٹن کو قوت کے تین قوانین سے وجہ سے جانتے ہیں ۔لیکن ریاضی کی شاخ نیومریکل میتھڈز والے جانتے ہیں کہ نیوٹن کی ریاضی میں کہاں تک پہنچ ہے۔۔۔نمرولوجی میں کوئی سائنسی حقیقت نہیں ہے۔ اعداد انسانی ایجاد ہیں اور ہماری جیسی مخلوقات اگر کسی اور سیارہ پر ہوں تو وہ انہی اعداد کا کوئی اور مطلب لے سکتی ہیں۔ یہ فضول وقت کا ضیاع ہے۔ ہم اس سے دور ہی رہنا چاہئے۔ اسکو عام زبان میں سوڈو سائنس بھی کہا جاتا ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Numerology#Skepticism
بہت خوب جناب! کیا دماغ لگایا ہے۔
ابھی ابھی محفل کی ورق گردانی کے دوران ہم نے اپنی تفصیلات دیکھیں تو بہت سے اسرار ہم پر منکشف ہوئے جو آپ کی بھی دلچسپی کا باعث ہوں گے۔
- ہم نے دیکھا کہ ہمارے مراسلے کے نمبر میں بھی 113 آرہا ہے اور ہمارے نمبرات بھی 113 ہیں
- ہمارے کل مراسلے 2113 ہیں اور ہمارے پیارے محفلین کی ہمارے لیے ریٹنگ 5887 ہے جن کا مجموعہ 8000 بنتا ہے
- اس 8000 کے نمبروں کو جمع کیا جائے تو 8=0+0+0+8 بنتا ہے
- ہمارے کل مراسلوں کی تعداد اور ریٹنگ کے نمبروں کو جمع کیا جائے تو 8=7+8+8+5+3+1+1+2 بنتا ہے
- ریٹنگ کے نمبروں کو جمع کیا جائے تو 10=7+8+8+5 بنتا ہے جبکہ ہماری ریٹنگ میں منفی ریٹنگ بھی دس ہے
- اُس وقت آن لائن افراد کی کل تعداد 80 تھی اور 8=0+8 ہی بنتا ہے۔( بحوالہ یوسف-2 ، دیکھیے ذیل میں مراسلہ نمبر 6)
- اس وقت آن لائن ممبران کی کل تعداد 20 تھی اور مہمانوں کی کل تعداد 60 تھی اور 8=0+2+0+6 بنتا ہے۔
اب اس کا مطبل بھی سمجھا دیں انکل
اب اس کا مطبل بھی سمجھا دیں انکل
’’مطبل‘‘ کا تو کوئی مطلب نہیں ہوتا، اسطبل کا ہو سکتا ہے۔
مطلب اس محاورے کہ یہ ہے کہ ماہا عطا اور عائشہ عزیز کو تو کھانا پکانا آتا ہے، اور ۔۔۔ اور ۔۔۔ مگر ۔۔۔
سنا ہے کہ عینی شاہ انڈا خود ابال لیتی ہیں، آپی سے تو صرف یہ پوچھتی ہیں: ’’اتار لوں؟‘‘
استاد جی اسطبل ہوتا ہے یا اصطبل ہوتا ہے’’مطبل‘‘ کا تو کوئی مطلب نہیں ہوتا، اسطبل کا ہو سکتا ہے۔
مطلب اس محاورے کہ یہ ہے کہ ماہا عطا اور عائشہ عزیز کو تو کھانا پکانا آتا ہے، اور ۔۔۔ اور ۔۔۔ مگر ۔۔۔
سنا ہے کہ عینی شاہ انڈا خود ابال لیتی ہیں، آپی سے تو صرف یہ پوچھتی ہیں: ’’اتار لوں؟‘‘
اللہ زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمینجی انکل تیاری ہو رہی ہے ۔20 جولائی سے سٹارٹ ہیں دعا کریں فار می
آمین انکل جی اینڈ تھینکس آ لاٹاللہ زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین
گویا دعا بھی ’’فارمی‘‘ ہونی چاہئے۔ فارمی مرغی کی طرح؟جی انکل تیاری ہو رہی ہے ۔20 جولائی سے سٹارٹ ہیں دعا کریں فار می