محمد یعقوب آسی
محفلین
یہان تو میتھی کی بات نہیں ہو رہی کیا۔۔۔ یہ کیا میں تو آلو میتھی کا سمجھ کہ آئی تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہ تو سب کچھ عینی شاہ ہڑپ کر گئیں۔ ویری سوری یو آر لیٹ، ماہا!
یہان تو میتھی کی بات نہیں ہو رہی کیا۔۔۔ یہ کیا میں تو آلو میتھی کا سمجھ کہ آئی تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اور میری پسند ملتی ہےواؤؤوو چاول مجھے بھی کھانے ہین بابا جانی
اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اور میری پسند ملتی ہے
ویسے جب میں گھر جاتا ہوں تو بیگم اور بچے مجھ سے فرمائش کر کے بریانی پکواتے ہیں کیونکہ بریانی میں اچھی بنا لیتا ہوں
آلو میتھی کھائے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا
دو ماہ سے تو گھر نہیں گیا پچھلی دفعہ جب گیا تھا تو بیگم نے بریانی پلاؤ کوفتے اور کباب پر ٹرخا دیا تھا
ہمممممممم تو یہ بات ہےبس ایک فلیور مجے تو سب ہی پسند ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیا کہنے استاد جیاگر اس کو ’’ ٹرخانا ‘‘ کہتے ہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ چلئے کہہ ہی لیجئے کہ ’’منہ آئی گل نہ رہندی اے‘‘
ہممم ممم مم تو یہ بات ہے
چلو جتنی کھانی ہے اپنی پسند سے کھا لو
میں نہیں مجھے بھی کھانا تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
مگر ہم عینی شاہ کا عتاب برداشت نہیں کر سکتے۔ جب وہ دانت پیس کر کہتی ہیں نا ’’ان ن ن ن ن کل ل ل ل ل‘‘ تو لگتا ہے وہ دانت ہماری شاہ رگ پر گڑے ہیں۔
انکل مجھے تو کھانا نہیں بنانا آتا (نوڈلز، روٹیوں کے علاوہ ۔۔وہ تو مجھے بنانی آتی ہیں اور انڈہ بھی )
ہاں امی جان سے پوچھ پوچھ کر بنا لیتی ہوں یا بڑی بہن سے
ہاہاہاہاہا انکل عینی کو آنے دیں پھر پیار سے آن ن ن ن ن کل ل ل ل ل کہی گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کے منہ میں گھی شکر
سر جی یہ ’کل‘ کا نہیں بلکہ ’آج‘ کا دور ہے آج گھی بمشکل ہضم ہوتا ہے جبکہ (بہ سبب ذیابطس،) بلڈ شوگر پہلے ہی ہائی رہتا ہے۔ ایسے میں آپ اگر (محاورتاً بھی) منہ میں گھی شکر انڈیلتے رہے تو ۔ ۔ ۔
واہ اگر آپ روٹیاں بنالیتی ہیں، جو نہ کچی ہوں، نہ جلی ہوئی اور نہ ہی کسی ملک کے نقشہ جیسی تو پھر تو آپ ایک بہت اچھی کُک ہیں آپ کی ہم نام میری دُختر نیک اختر جو میڈیسین کی طالبہ ہیں، اُسے تو روٹی بنانی بھی نہیں آتی اور اگر کبھی ونس اَن اے بلو مون بنانی پڑ جائیں تو کہیں سے کچی ہوتی ہیں، کہیں سے پکی اور کہیں سے جلی ہوئی ۔۔۔ ساتھ میں کسی نہ کسی ملک کا نقشہ مفت میں دیکھنے کو مل جاتا ہے۔
مزے دار ؟ یا مزید آر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ؟