میتھی میجک۔ حساب کا جادو

واؤؤوو چاول مجھے بھی کھانے ہین بابا جانی
اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اور میری پسند ملتی ہے
ویسے جب میں گھر جاتا ہوں تو بیگم اور بچے مجھ سے فرمائش کر کے بریانی پکواتے ہیں کیونکہ بریانی میں اچھی بنا لیتا ہوں :)
 

ماہا عطا

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ آپ کی اور میری پسند ملتی ہے
ویسے جب میں گھر جاتا ہوں تو بیگم اور بچے مجھ سے فرمائش کر کے بریانی پکواتے ہیں کیونکہ بریانی میں اچھی بنا لیتا ہوں :)

میں بھی یہ بہت اچھی بناتی ہوں لیکن اب تو آپ کے ہاتھ کی کھانی ہے۔۔۔۔۔۔کھلائیں گے نا
 
آلو میتھی کھائے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا
دو ماہ سے تو گھر نہیں گیا پچھلی دفعہ جب گیا تھا تو بیگم نے بریانی پلاؤ کوفتے اور کباب پر ٹرخا دیا تھا

اگر اس کو ’’ ٹرخانا ‘‘ کہتے ہیں تو ۔۔۔ :bee: ۔۔۔ چلئے کہہ ہی لیجئے کہ ’’منہ آئی گل نہ رہندی اے‘‘
 
بس ایک فلیور مجے تو سب ہی پسند ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :p
ہمممممممم تو یہ بات ہے
چلو جتنی کھانی ہے اپنی پسند سے کھا لو:)
rm-seafood-ice-cream-tasting-game.jpg
 

ماہا عطا

محفلین
مگر ہم عینی شاہ کا عتاب برداشت نہیں کر سکتے۔ جب وہ دانت پیس کر کہتی ہیں نا ’’ان ن ن ن ن کل ل ل ل ل‘‘ تو لگتا ہے وہ دانت ہماری شاہ رگ پر گڑے ہیں۔

ہاہاہاہاہا انکل عینی کو آنے دیں پھر پیار سے آن ن ن ن ن کل ل ل ل ل کہی گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
 

یوسف-2

محفلین
انکل مجھے تو کھانا نہیں بنانا آتا (نوڈلز، روٹیوں کے علاوہ ۔۔وہ تو مجھے بنانی آتی ہیں اور انڈہ بھی )
ہاں امی جان سے پوچھ پوچھ کر بنا لیتی ہوں یا بڑی بہن سے :)

واہ اگر آپ روٹیاں بنالیتی ہیں، جو نہ کچی ہوں، نہ جلی ہوئی اور نہ ہی کسی ملک کے نقشہ جیسی تو پھر تو آپ ایک بہت اچھی کُک ہیں :applause: آپ کی ہم نام میری دُختر نیک اختر جو میڈیسین کی طالبہ ہیں، اُسے تو روٹی بنانی بھی نہیں آتی اور اگر کبھی ونس اَن اے بلو مون :) بنانی پڑ جائیں تو کہیں سے کچی ہوتی ہیں، کہیں سے پکی اور کہیں سے جلی ہوئی ۔۔۔ ساتھ میں کسی نہ کسی ملک کا نقشہ مفت میں دیکھنے کو مل جاتا ہے۔ :)
 

یوسف-2

محفلین
آپ کے منہ میں گھی شکر :-P

سر جی یہ ’کل‘ کا نہیں بلکہ ’آج‘ کا دور ہے :D آج گھی بمشکل ہضم ہوتا ہے جبکہ (بہ سبب ذیابطس،) بلڈ شوگر پہلے ہی ہائی رہتا ہے۔ ایسے میں آپ اگر (محاورتاً بھی) منہ میں گھی شکر انڈیلتے رہے تو ۔ ۔ ۔ :p
 
سر جی یہ ’کل‘ کا نہیں بلکہ ’آج‘ کا دور ہے :D آج گھی بمشکل ہضم ہوتا ہے جبکہ (بہ سبب ذیابطس،) بلڈ شوگر پہلے ہی ہائی رہتا ہے۔ ایسے میں آپ اگر (محاورتاً بھی) منہ میں گھی شکر انڈیلتے رہے تو ۔ ۔ ۔ :p

محاورے کی شوگر کی مٹھاس جیسی خالص کیا چیز ہو گی، بھلا!!!
رہی بات گھی کی، شاید اب وہ گھی کے ہی جلانے پڑیں۔ بجلی تو ہوتی نہیں۔ خوشی مجبوری بن رہی ہے۔
 
واہ اگر آپ روٹیاں بنالیتی ہیں، جو نہ کچی ہوں، نہ جلی ہوئی اور نہ ہی کسی ملک کے نقشہ جیسی تو پھر تو آپ ایک بہت اچھی کُک ہیں :applause: آپ کی ہم نام میری دُختر نیک اختر جو میڈیسین کی طالبہ ہیں، اُسے تو روٹی بنانی بھی نہیں آتی اور اگر کبھی ونس اَن اے بلو مون :) بنانی پڑ جائیں تو کہیں سے کچی ہوتی ہیں، کہیں سے پکی اور کہیں سے جلی ہوئی ۔۔۔ ساتھ میں کسی نہ کسی ملک کا نقشہ مفت میں دیکھنے کو مل جاتا ہے۔ :)

آٹا ان کا اپنا گندھا ہوا ہو گا تو نقشہ روٹی پر نہیں توے پر بنے گا، وہ بھی بحرالکاہل کا۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top