نیرنگ خیال
لائبریرین
ہم نے تو دیدار عام کے ارزاں ہونے پر اظہار خوشی کیا ہے۔ ایویں سے کیا مراد ہے۔۔۔۔ لگے ہاتھوں بتاتی جائیں۔۔۔باقی تو ٹھیک ہے مگر آپ کی اردو کو کیا ہوگیا ہے یا تو آپ نے مذاق میں لکھا یا پھر ۔۔۔ایویں
ہم نے تو دیدار عام کے ارزاں ہونے پر اظہار خوشی کیا ہے۔ ایویں سے کیا مراد ہے۔۔۔۔ لگے ہاتھوں بتاتی جائیں۔۔۔باقی تو ٹھیک ہے مگر آپ کی اردو کو کیا ہوگیا ہے یا تو آپ نے مذاق میں لکھا یا پھر ۔۔۔ایویں
ایویں سے مراد بھی "ایویں" ہوتا ہے۔۔اب اس کا میں کیا مطلب بتاؤںہم نے تو دیدار عام کے ارزاں ہونے پر اظہار خوشی کیا ہے۔ ایویں سے کیا مراد ہے۔۔۔۔ لگے ہاتھوں بتاتی جائیں۔۔۔
مجھے ریسکیورز سے محبت ہے۔
محترم محمد خرم یاسین صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
خوش عام دید سر۔۔۔۔ آپ کی معرفت یقینی طور پر ہمارے علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔
محبتیں ہیں آپ کی خرم بھائی۔ دو بار شکریہ ادا کرنے اور دعا کرنے کے لیے آپ کا بھی شکریہشکریہ، جزاک اللہ یہ میسج آج دیکھا تو آج کمنٹ کر رہا ہوں
اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔
خوش امدید