تعارف میراتعارف

ہادیہ

محفلین
اگر آپ محفل کے نکموں کی لسٹ بنا رہی ہیں تو حمیرا عدنان کو سب سے اوپر رکھیں کہ بقول انکے انہیں آتا واتا کچھ نہیں :)
جی نہیں میں تو نہیں بنا رہی۔اور مس حمیرا عدنان کو میں تو جانتی نہیں ہوں،آپ کو معلوم ہے تو یہ کام آپ کرلیں۔باقی کی کلاس وہ خود لے لیں گی o_O:D
 
لو جی جان پہچان کرنے لگے کون سا مدت لگتی ہے میرا نام حمیرا عدنان ہے اور کویت میں رہتی ہوں اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ
 
واہ جی۔خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔پتہ نہیں آپ کو ہوتی یا نہیں :LOL:۔
ہاں جی یہ تو ہے لڑکیوں کی دوستی جلدی ہوجاتی :D۔خیر میں پاکستان میں رہتی ہوں اپنے گھر میں اپنے امی ابو کے ساتھ۔:D
 
ہو گی جی ہو گی خوشی بلکہ بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ سے مل کر :heehee:
 
واہ جی۔خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔پتہ نہیں آپ کو ہوتی یا نہیں :LOL:۔
ہاں جی یہ تو ہے لڑکیوں کی دوستی جلدی ہوجاتی :D۔خیر میں پاکستان میں رہتی ہوں اپنے گھر میں اپنے امی ابو کے ساتھ۔:D
ہم لڑکیوں کا اپنا گھر کہاں ہوتا ہے پہلے ابو جی کا گھر ہوتا ہے بعد میں بچوں کے ابو کا گھر ہوتا ہے
 
ان کے پیاز ٹماٹر کاٹنے کے بعد میرے دو گھنٹے صفائی کرنے میں گزر جانے۔۔ :rollingonthefloor:
تو صفائی کا بھی ساتھ ہی بول دیا کرو میں تو پہلے ہی بول دیتی ہوں جو چیز جہاں سے لیں وہاں پر واپس بھی رکھیں اور شیلف کے علاوہ پیاز وغیرہ کے چھلکے کہیں اور نظر مت آئیں نہیں تو ویکیوم آپ نے لگانا ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین

میرے والے پر اثر نہیں ہوتا ان باتوں کا یا ان کو میرا پتا ہے کہ مجھے کتنی الجھن ہوتی ہے اور ان کے ایسا کرنے سے میں خود ہی کام کرنا شروع کر دیتی ہوں۔۔
 
یاز

اسی سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ
ایک خاتون دوسری سے: میں نے برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں شوہر سے زیادہ مفید کسی کو نہ پایا۔
:biggrin:
 
آخری تدوین:
میرے والے پر اثر نہیں ہوتا ان باتوں کا یا ان کو میرا پتا ہے کہ مجھے کتنی الجھن ہوتی ہے اور ان کے ایسا کرنے سے میں خود ہی کام کرنا شروع کر دیتی ہوں۔۔
کرتے تو میرے والے بھی کچھ نہیں بس ایک دفعہ کہنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے زیادہ سامان نہیں بکھیرتے
 
Top