مقدس
لائبریرین
میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی بھیااسی سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ
ایک خاتون دوسری سے: میں نے برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں شوہر سے مفید کسی کو نہ پایا۔
میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی بھیااسی سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ
ایک خاتون دوسری سے: میں نے برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں شوہر سے مفید کسی کو نہ پایا۔
مغرب میں شفٹ ہو جائیں۔ہم لڑکیوں کا اپنا گھر کہاں ہوتا ہے پہلے ابو جی کا گھر ہوتا ہے بعد میں بچوں کے ابو کا گھر ہوتا ہے
یہ تو میں نے ابھی دیکھا۔۔۔۔ ایویں ہی بچوں کے ابو کا ہوتا ہے۔۔۔۔ ساری زندگی ہم اپنا گھر بناتے ہیں اور وہ ہو جاتا ہے بچوں کے ابا کا۔۔۔۔ ناں جی یہ تو میں نہیں مانتی۔۔ گھر تو عورت کا ہی ہوتا ہے جس کو سجاتی ہے سنوارتی ہے۔۔میں نے تو اپنے میاؤں کو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ یہ گھر میرا ہےہم لڑکیوں کا اپنا گھر کہاں ہوتا ہے پہلے ابو جی کا گھر ہوتا ہے بعد میں بچوں کے ابو کا گھر ہوتا ہے
مصلحت نیست کہ از پردہ بروں افتد رازمیں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی بھیا
آپ کو پتا تھا کہ میں نے مطلب پوچھنا ہےمصلحت نیست کہ از پردہ بروں افتد راز
(راز کے باہر نہ آنے میں ہی مصلحت ہے)
ذرا اپنے کچن کے تجربات بتائیے۔۔ آپ تو مغرب میں رہتے ہیںمغرب میں شفٹ ہو جائیں۔
مغرب میں شفٹ ہو جائیں۔
میاں ہیں یا بھیگی بلی؟میں نے تو اپنے میاؤں کو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ یہ گھر میرا ہے
یہاں کے کچن میں گیس والا چولہا نہیں ہوتا۔ بجلی سے چلتا ہے۔ذرا اپنے کچن کے تجربات بتائیے۔۔ آپ تو مغرب میں رہتے ہیں
بقول لوگوں کے میاں لوگ بھیگے بلے ہی ہوتے ہیںمیاں ہیں یا بھیگی بلی؟
مغرب میں کم از کم ایک فائدہ تو ہے کہ اگر خدانخواستہ شادی ختم ہوئی تو سارا خرچہ میاؤں کو اٹھانا پڑے گا۔بقول لوگوں کے میاں لوگ بھیگے بلے ہی ہوتے ہیں
خرچے سے کیا مراد بھائی؟ بچوں کا خرچ؟ وہ تو ماں باپ ہی نے کرنا ہوتا ہے ناںمغرب میں کم از کم ایک فائدہ تو ہے کہ اگر خدانخواستہ شادی ختم ہوئی تو سارا خرچہ میاؤں کو اٹھانا پڑے گا۔
آپ کا حال ایسا ہوتا تو آپ پی ایچ ڈی کیسے کرتے
کبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟
محترم محمد خرم یاسین صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
ان کے پیاز ٹماٹر کاٹنے کے بعد میرے دو گھنٹے صفائی کرنے میں گزر جانے۔۔
اسی سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ
ایک خاتون دوسری سے: میں نے برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں شوہر سے زیادہ مفید کسی کو نہ پایا۔
باقی تو ٹھیک ہے مگر آپ کی اردو کو کیا ہوگیا ہے یا تو آپ نے مذاق میں لکھا یا پھر ۔۔۔ایویںخوش عام دید سر۔۔۔۔ آپ کی معرفت یقینی طور پر ہمارے علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔