میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

قیصرانی

لائبریرین
اوہ اچھا، 2 سال پہلے ہم اسٹاک ہوم آئے تھے تو وہاں سے ازابیلا پہ میری ہیم، فن لینڈ گئے تھے اور وہاں رکے بنا ایموریلا پہ واپس آ گئے۔ بس 6 گھنٹے آنا اور 6 گھنٹے جانے کا سفر شامل تھا۔
اس بار ہم کیل جرمنی سے سٹینا لائن پر گوئتھے برگ، سویڈن گئے تھے ایک دن کے لئے۔ میرا چھوٹا بھائی سویڈن میں پڑھتا ہے تو اسے ہی ملنے گئے تھے۔
اچھا ہے۔ ایسابیلا اچھی کشتی ہے۔ ماریا ہامینا (فننش تلفظ) فن لینڈ میں ہے تو سہی۔ سب سے چھوٹا صوبہ لیکن خودمختار ہے :)
 
سلمان حمید

محفلین
واوووووووووووووو یہ تو شو کیوٹ ہے ۔۔:)ایسے دیکھ کر تو مجھے اپنے دونوں گولو مولو بھتیجے یاد آگئے ہیں :) جو آنے کا نام ہی نہی لے رہے گندے بچے نا ہوں تو :(
شکریہ شکریہ۔ تو وہ کہاں ہوتے ہیں؟ وہ کیوں نہیں آ رہے؟ :)
 
آخری تدوین:

سلمان حمید

محفلین
اچھا ہے۔ ایسابیلا اچھی کشتی ہے۔ ماریا ہامینا (فننش تلفظ) فن لینڈ میں ہے تو سہی۔ سب سے چھوٹا صوبہ لیکن خودمختار ہے :)
ہا ں جی کافی مزہ آتا ہے کھلے سمندر میں خاص طور جب آپ عرشے پر ہوتے ہیں، یہ سٹینا لائن کا سفر رات کا تھا تو صبح تڑکے دور پانی میں سے سورج نکلنے کا منظر ایک الگ ہی نظارا تھا۔ تصویر ملاحظہ کریں :)

gh5y.jpg
 
سلمان حمید

محفلین
اب کہیں جا کر مجھے ایک تصویر نظر آئی ہے
ماشاء اللہ بہت پیارا بے بی ہے ارحم :)
ارے ایک کہاں، دو ہیں تصویریں اور بھی ایک دو ڈال دوں گا تاکہ کسی ایک پر تو نظر پڑ جائے دیکھنے والے کی :) شکریہ شکریہ تعریف کے لیے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے ایک کہاں، دو ہیں تصویریں اور بھی ایک دو ڈال دوں گا تاکہ کسی ایک پر تو نظر پڑ جائے دیکھنے والے کی :) شکریہ شکریہ تعریف کے لیے۔
کافی بڑی ہیں لوڈ ہونے میں ٹائم لگ رہا تھا
جی بھیا ضرور شئیر کیجئے گا اور تصویریں
 
قیصرانی

لائبریرین
ہا ں جی کافی مزہ آتا ہے کھلے سمندر میں خاص طور جب آپ عرشے پر ہوتے ہیں، یہ سٹینا لائن کا سفر رات کا تھا تو صبح تڑکے دور پانی میں سے سورج نکلنے کا منظر ایک الگ ہی نظارا تھا۔ تصویر ملاحظہ کریں :)

gh5y.jpg
اچھی تصویر ہے۔ مجھے زیادہ مزہ ناردرن لائٹس یا پھر چاندنی کا آتا ہے رات کو باہر عرشے پر نکل کر :)
 
سلمان حمید

محفلین
اچھی تصویر ہے۔ مجھے زیادہ مزہ ناردرن لائٹس یا پھر چاندنی کا آتا ہے رات کو باہر عرشے پر نکل کر :)
بالکل صحیح کہا لیکن رات بہت کالی تھی جس رات ہم گئے تھے کیونکہ چاند کے مہینے کا آخری ہفتہ تھا اور سردی تو بس مت پوچھیں۔ یکم نومبر کی رات تھی اور کھلا سمندر۔ بس زیادہ رک نہیں سکے عرشے پر۔
 
Top