سلمان حمید
محفلین
شکریہسچ اے کیوٹ بےبی
شکریہسچ اے کیوٹ بےبی
بالکل صحیح کہا لیکن رات بہت کالی تھی جس رات ہم گئے تھے کیونکہ چاند کے مہینے کا آخری ہفتہ تھا اور سردی کا تو بس مت پوچھیں۔ یکم نومبر کی رات تھی اور کھلا سمندر۔ بس زیادہ رک نہیں سکے عرشے پر۔
اس تصویر میں تو سردی کہیں دور دور تک نہیں دکھائی دے رہی؟بالکل صحیح کہا لیکن رات بہت کالی تھی جس رات ہم گئے تھے کیونکہ چاند کے مہینے کا آخری ہفتہ تھا اور سردی تو بس مت پوچھیں۔ یکم نومبر کی رات تھی اور کھلا سمندر۔ بس زیادہ رک نہیں سکے عرشے پر۔
سردی نظر آ تی ہے؟ میں نے تو کبھی سوچا ہی نہیں اس بارے میںاس تصویر میں تو سردی کہیں دور دور تک نہیں دکھائی دے رہی؟
شکریہماشاء اللہ بہت کیوٹ بچہ ہے
سردی کی ابتداء منفی دس ڈگری سے ہوتی ہے (میرے نزدیک) یعنی جب جیکٹ یا سوئیٹر کے بناء گذارا نہ ہو سکے۔ بادلوں کی شکل سے اندازہ ہو رہا ہے کہ درجہ حرارت لگ بھگ پانچ سے دس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگاسردی نظر آ تی ہے؟ میں نے تو کبھی سوچا ہی نہیں اس بارے میں
سردی کی ابتداء منفی دس ڈگری سے ہوتی ہے (میرے نزدیک) یعنی جب جیکٹ یا سوئیٹر کے بناء گذارا نہ ہو سکے۔ بادلوں کی شکل سے اندازہ ہو رہا ہے کہ درجہ حرارت لگ بھگ پانچ سے دس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا
بچوں کا بہت خیال رکھا کریں کیونکہ عرشہ بہت گیلا اور پھسلوان ہو جاتا ہے اور حفاظتی جنگلوں میں اللہ بچائے، کافی بڑے گیپ ہوتے ہیںبہت اچھا مشاہدہ ہے آپ کا ماشاءاللہ۔
جی، درجہ حرارت تو 3 سے 5 کے درمیان ہی تھا لیکن ہم میونخ سے گئے تھے جہاں اس وقت 10 سے اوپر تھا اور سرد ہوا اور بارش کی بوندیں زیادہ دیر رکنے نہیں دیتی عرشے پر۔ ہم رُکے ضرور تھے ایک گھنٹے کے لگ بھگ لیکن وہ اکیلے بیٹھ کر چاند کو تکنا اور سمندر کی لہروں کے اتار چڑھاؤ کا مشاہدہ کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔ اب جناب شادی شدہ اور ایک بچے کے باپ کو یہ چونچلے زیب کہاں دیتے ہیں خاص طور پر جب آپ کا بچہ بارش سے بھیگتے ہوئے عرشے پر بھاگ رہا ہو
بچوں کا بہت خیال رکھا کریں کیونکہ عرشہ بہت گیلا اور پھسلوان ہو جاتا ہے اور حفاظتی جنگلوں میں اللہ بچائے، کافی بڑے گیپ ہوتے ہیں
چونچلوں کے بارے ایک شاعر کی یہ رائے یوں کہئے کہ بھابھی کا حکم چلتا ہے
ایک گولو مولو تو باہر ہوتے ہیں اور ایک ابھی ایک منتھ کے ہوئے ہیں وہ اپنی نانو کے گھر ہیں کل ا جائین گے پھر مزے مزےشکریہ شکریہ۔ تو وہ کہاں ہوتے ہیں؟ وہ کیوں نہیں آ رہے؟
آمین اور بہت شکریہماشاءاللہ
اللہ عمر بخت اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین
یس پارٹی۔ پھر تو خوب مزہ آئے گا۔ میں بھی جب دفتر سے گھر جاتا ہوں شام کو تو بھاگ کے آ جاتا ہے مجھ سے لپٹنے۔ میں بھی پھر بہت مزے کرتا ہوں اس کی ڈھیر ساری مِٹھیاں لے کےایک گولو مولو تو باہر ہوتے ہیں اور ایک ابھی ایک منتھ کے ہوئے ہیں وہ اپنی نانو کے گھر ہیں کل ا جائین گے پھر مزے مزے
میں بھی ایسے مزے کیا کروں گی بس اپ دیکھتے جائیںیس پارٹی۔ پھر تو خوب مزہ آئے گا۔ میں بھی جب دفتر سے گھر جاتا ہوں شام کو تو بھاگ کے آ جاتا ہے مجھ سے لپٹنے۔ میں بھی پھر بہت مزے کرتا ہوں اس کی ڈھیر ساری مِٹھیاں لے کے
اب ساری تصویریں دیکھ پائی ہوں اور امی جان کو بھی دکھائیںمیں آج بھی 7 ماہ گزر جانے کی بعد اس تصویر کو دیکھتا ہوں تو بے اختیار پیار آ جاتا ہے۔ پھر مجھے اپنے ابو یاد آ جاتے ہیں کہ وہ بھی مجھے ایسے ہی سیر پر لے جاتے ہوں گے۔ ارحم ا سال اور 3 مہینے کا تھا جب اس نے ٹھیک طرح چلنا سیکھا اور میں اس کو اپنے گھر کے پچھلی طرف ایک سڑک پراس کی زندگی کی پہلی آؤٹ ڈور واک پر لے گیا اور میری شریکِ حیات نے یہ لمحہ کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
اور آج جب وہ دو مہینے بعد دو سال کا ہونے والا ہے تو اس کے کرتوت دیکھ لیں۔ جرمنی سے سویڈن جاتے ہوئے بحری جہاز کے سفر کے دوران موصوف ایک جوئے کی مشین پر پائے گئے اور اترنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔
یہ تو اچھا ہوا کہ ساری تصاویر نظر آگئیں۔ تو کیا کہا امی جان نے؟ اور کون سی تصویر سب سے اچھی لگی؟اب ساری تصویریں دیکھ پائی ہوں اور امی جان کو بھی دکھائیں