سلمان حمید
محفلین
میرے بیٹے ارحم کی مزید کچھ تصاویر۔ ان تصاویر میں اس کی عمر تقریباً دو سال اور تین ماہ ہے۔
سب سے پہلے اس کی اپنے دادا ابو کے ساتھ کھینچی گئی تصویر جس کے لیے میں فوٹو گرافر کا بہت شکر گزار ہوں۔ میں اس تصویر کو اکثر دیکھتا رہتا ہوں اور پھر آنکھیں بھیگ جاتی ہیںِ
اپنے دادا ابو سے چاچو کی شادی پر اپنا پورا حق جتا کر بوتلیں چھینتے ہوئے
جیسے گڑبڑ کرتے جاتے ہوئے کو یکدم روک لیا گیا ہو
اگر تصاویر نظر نہیں آ رہی ہوں تو کسی مفت کی ویب سائٹ (جس پر اپ لوڈ کی گئی تصاویر محفل پر دکھائی دیں) کا پتہ دے دیجئے گا۔ شکریہ

آخری تدوین: