ماشاءاللہ - یہ سوچ میں گم ہیں یا منہ دبا کہ آنے والے دانتوں کو محسوس کیا جارہا ہے
میں نے آج ہی عید کارڈ بنا کے پاکستان بھیجا ہے اپنے بھائی کے بچوں کا اور اُسی وقت خیال آیا تھا کہ محفلین بھتیجے بھتیجوں کی تصاویر
لگا کے ویسا ہی ایک کارڈ تیار کروں - ذیشان کیا میں اس میں سے تصویر کارڈ کے لیے لے لو؟
زبیر بھائی، اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے۔ آپ بالکل استعمال کر سکتے ہیں۔
ماشاٗاللہ،
ہا ہا لگتا ہے جیسے کہہ رہا ہو بابا اب کیمرے کے پیچھے سے یوں ڈرائیں تو نہ ناںبرخوردار کے بال پوری طرح آئے نہیں مگر سٹائل مارنا شروع ہو گیا ہے
لگتا ہے میری بات پر غصہ ہو گیا ہے
ماشاءاللہ ۔۔ چشمِ بد دور ۔۔۔ بہت پیارا ہے ذیشان
آپ نے علی (بھتیجے ) کو پیارا کہنے کی بجائے ذیشان ( بھائی ) کو پیارا کہہ دیاماشاءاللہ ۔۔ چشمِ دور ۔۔۔ بہت پیارا ہے ذیشان
میں نے ذیشان کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ بیٹا بہت پیارا ہے۔آپ نے علی (بھتیجے ) کو پیارا کہنے کی بجائے ذیشان ( بھائی ) کو پیارا کہہ دیا
آپ نے علی (بھتیجے ) کو پیارا کہنے کی بجائے ذیشان ( بھائی ) کو پیارا کہہ دیا
ماشاءاللہ ۔۔ چشمِ دور ۔۔۔ بہت پیارا ہے ذیشان
ماشاءاللہ - اللہ تعالٰی ہمیشہ یونہی ہنستا مسکراتا رکھے
چشم دور ؟؟؟ماشاءاللہ ۔۔ چشمِ دور ۔۔۔ بہت پیارا ہے ذیشان
مسنگ بھی ہے اور غلط بھی۔ جبکہ درست یہ ہےارے آپ زیش سے زیشان کیسے بن گئے؟؟؟
چشم دور ؟؟؟
کچھ مسنگ ہے نا یہاں؟؟؟
تو بھائی پیارے نہیں ہوتے کیا؟آپ نے علی (بھتیجے ) کو پیارا کہنے کی بجائے ذیشان ( بھائی ) کو پیارا کہہ دیا
پنجابی دا محاورہ سنیا اے تُسی کے نئیں " اصل نالوسود چنگا"تو بھائی پیارے نہیں ہوتے کیا؟