سید ذیشان
محفلین
ارے آپ زیش سے زیشان کیسے بن گئے؟؟؟
"ان" لگانے سے
ارے آپ زیش سے زیشان کیسے بن گئے؟؟؟
جی تعبیر جلد میں بد کہیں دوررررررررر رہ گیا ۔۔ارے آپ زیش سے زیشان کیسے بن گئے؟؟؟
چشم دور ؟؟؟
کچھ مسنگ ہے نا یہاں؟؟؟
علی کے لیے بہت سا پیار اور دعائیں
اس تصویر میں علی کے دانت بھی نظر آ رہے ہیں (چھوٹے سے)
ماشاء اللہ
اس تصویر میں علی کے دانت بھی نظر آ رہے ہیں (چھوٹے سے)
تو پلے آؤٹ کیوں تھا یہ ان ؟"ان" لگانے سے
ذیشان بھائی
آپ کو یاد ہے ناں۔۔۔ میری دھمکی
علی کو اٹھا کر میں نے سچی میں بھاگ جانا ہے۔۔ ہی از سو کیوٹ ماشاءاللہ
چلیں شاباش ۔۔۔ اب ایک زور والی بائیٹ میرے شونو کے چیک پر ۔۔ پھوپھو کی طرف سے
ماشاءاللہ!!!
کزنز بھی دونوں بالکل ایک جیسے لگ رہے ہیں!!!!
تو پھر مزہ آتا ہو گا ناں بھیا۔۔۔اب تو یہ خود بائٹ کرتا رہتا ہے۔ سب کو ڈرا کر رکھا ہوا ہے۔
تو پھر مزہ آتا ہو گا ناں بھیا۔۔۔
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔۔ اتنا کیوٹ سا بائیٹ ہوتا ہو گا۔۔ آئی کین جسٹ امیجن۔۔ نخرے نہیں کریں آپ۔۔ چلیں شاباش۔۔ ایک بائیٹ لیں علی سےمزہ نہیں تکلیف ہوتی ہے۔ ہاہاہاہا
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔۔ اتنا کیوٹ سا بائیٹ ہوتا ہو گا۔۔ آئی کین جسٹ امیجن۔۔ نخرے نہیں کریں آپ۔۔ چلیں شاباش۔۔ ایک بائیٹ لیں علی سے
کوئی نہیں۔۔ بچہ ہے ناں۔۔ ہی ہی ہی ہیاچھا ٹھیک ہے بہن، لیکن اگر بدلے میں مجھے چک کاٹا تو اچھا نہیں ہوگا۔
جناب تصویریں کہاں ہیںمیرا بیٹا علی خیر سے ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔
یہ پہلے دن کی تصویر:
ایک ماہ بعد کی تصویریں:
ماشاء اللہباقی تصاویر تو ڈیلیٹ ہو گئی ہیں، ان کے لئے معذرت۔
علی اب ماشاء اللہ ایک سال ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔
سالگرہ کی تصویر
اپنے کزن (نائل جان) کیساتھ
ٹریکٹر چلاتے ہوئے
چند دن بعد ہی بیچارے کی ٹنڈ کر دی