سید ذیشان
محفلین
جناب یہ تو صرف ایک جملہ معترضہ تھا
میں بھی ایک جملہ معترضہ کا اضافہ کرتا ہوں: لیکن شرارتی بہت ہے۔ چین سے نہیں بیٹھتا۔
جناب یہ تو صرف ایک جملہ معترضہ تھا
اس عمر میں بچے شرارتیں کرتے ہی پیارے لگتے ہیںمیں بھی ایک جملہ معترضہ کا اضافہ کرتا ہوں: لیکن شرارتی بہت ہے۔ چین سے نہیں بیٹھتا۔
ماشاءاللہ
چشم بد دور ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں
ماشااللہ بہت کیوٹ ہے بھئی علی تو۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین
ہاں جی تو بتائیں اب کیا بچہ ایک ہی اچھا
یا دو تین چار۔۔۔ ۔۔۔ ؟
گویا یہ تو کچھ یوں ہوا کہبچے گیارہ ہی اچھے۔
تاکہ کرکٹ ٹیم تو بن سکے۔
کیا مطلب؟ پانی اور تولئے آپ کے ذمے؟بچے گیارہ ہی اچھے۔
تاکہ کرکٹ ٹیم تو بن سکے۔
کیا مطلب؟ پانی اور تولئے آپ کے ذمے؟
لگتا ہے کہ آپ ابھی تک سبق نہیں سیکھ پائے کہ فیصلہ کس کے ہاتھ ہوتا ہےامپائرنگ کون کرے گا؟
ماشاءاللہ، اللہ نظر بدسے بچائے۔ مجھے تو شروع سے ہی علی بہت پسند ہے۔ اور اب نئی تصویروں اور اس ویڈیو میں تو بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔باقی تصاویر تو ڈیلیٹ ہو گئی ہیں، ان کے لئے معذرت۔
علی اب ماشاء اللہ ایک سال ایک ماہ کا ہو گیا ہے۔
سالگرہ کی تصویر
اپنے کزن (نائل جان) کیساتھ
ٹریکٹر چلاتے ہوئے
چند دن بعد ہی بیچارے کی ٹنڈ کر دی
ماشاءاللہ ۔۔گاٖؤں میں
چڑیا گھر میں
گھر میں
ماشاء اللہ
چشم بددور
بہت دعائیں
ماشاءاللہ
کیوٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ
ماشاءاللہ، اللہ نظر بدسے بچائے۔ مجھے تو شروع سے ہی علی بہت پسند ہے۔ اور اب نئی تصویروں اور اس ویڈیو میں تو بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔
ماشاءاللہ ۔۔
تصویر تو نظر نہیں آئی مگر خیر کوئی بات نہیں۔۔ہماری دعائیں یہ ہیں کہ اللہ پاک اس کو نیک بنائے۔۔لمبی زندگی دے۔آپ کے لیے باعث عزت بنے۔۔اللہ آپ کو اس کی کامیابیاں اور خوشیاں دکھائے۔۔دین کے رستے پہ چلنے والا بنے۔۔ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔۔۔ آمین۔۔۔ ۔۔
ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی باتیں یہاں نہیں کرنی آپ کو ۔۔۔طفلِ مکتب بھی یہیں ہیں کچھ ان کا ہی خیال کیا ہوتا۔۔۔ماشااللہ بہت کیوٹ ہے بھئی علی تو۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین
ہاں جی تو بتائیں اب کیا بچہ ایک ہی اچھا
یا دو تین چار۔۔۔ ۔۔۔ ؟
خالہ جی یہاں تو صرف اچھے بچوں کی بات ہو رہی ہے اور تو کوئی نہیں کہ سارے بچوں میں سے کتنے بچے اچھےہوتے ہیں وغیرہ وغیرہہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ایسی باتیں یہاں نہیں کرنی آپ کو ۔۔۔ طفلِ مکتب بھی یہیں ہیں کچھ ان کا ہی خیال کیا ہوتا۔۔۔