آپ کا نام بہت پسند آیا
وہی من ترا تو مُرا!!!آپ کا نام بھی کم دلکش نہیں ہے
وہی من ترا تو مُرا!!!
شکریہ محترم !!آپ.کا سواگت ہے....
چھٹتی نہیں ہے وغیرہ وغیرہوہی من ترا تو مُرا!!!
عین نوازشخوش آمدید
جزاک اللہخوش آمدید
اصل میں انہوں نے کہا تھا تعصب سے پاک، تو میں نے سوچا ذرا سا ٹچ دے دوںوہی من ترا تو مُرا!!!
عین نوازش خالد محمود چوہدری صاحبخوش آمدیدعمار نقوی صاحب
شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب !!خوش آمدید عمار بھائی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ان شاء اللہ سیکھنے سیکھانے کا یہ سلسلہ آپ یونہی قائم رکھیں گے۔
ان شاء اللهانشاء اللّٰہ
اردو محفل میں آپ کو ذہنی سکون میسر ہوگا ۔
ان کی منشاء بھی یہی ہے کہ کوئی تو ہو جو ہم سے کچھ سیکھ لے!!!شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب !!
سکھا تو خیر کیا پائیں گے کہ ناچیز محض ایک طالب علم ہے البتہ آپ بزرگان کی کرم فرمائی رہی تو ان شاء اللہ سیکھنے کا سلسلہ قائم ریے گا۔