غیر ضروری ریٹنگنز بالخصوص منفی ریٹنگز سے بچنے کے لیے محفل کے خسروان نے یہ پابندی عائد کی ہے کہ کسی بھی صارف کے پچاس مراسلے ہونے کے بعد ہی اس کو ریٹنگز کی سہولت میسر ہوگی، آپ کے ابھی کچھ مراسلے باقی ہیں، وہ پورے کر لیں اس کے بعد ہر مراسلے کے نیچے آپ کو مختلف ریٹنگز استعمال کرنے کے لیے نظر آ جائیں گی ۔کوئی برادر رہنمائی فرمائیں کہ کسی پوسٹ کو ریٹنگ کیسے دی جاتی ہے؟
اچھا یہ معاملہ ہے۔غیر ضروری ریٹنگنز بالخصوص منفی ریٹنگز سے بچنے کے لیے محفل کے خسروان نے یہ پابندی عائد کی ہے کہ کسی بھی صارف کے پچاس مراسلے ہونے کے بعد ہی اس کو ریٹنگز کی سہولت میسر ہوگی، آپ کے ابھی کچھ مراسلے باقی ہیں، وہ پورے کر لیں اس کے بعد ہر مراسلے کے نیچے آپ کو مختلف ریٹنگز استعمال کرنے کے لیے نظر آ جائیں گی ۔
ہمیں بھی انکا نام بہت پسند آیا ہےآپ کا نام بہت پسند آیا
انہیں بھی آپ کا نام بہت پسند آیا!!!ہمیں بھی انکا نام بہت پسند آیا ہے
قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید!!!
انہیں خوش آمدید کہنے کے ساتھ یہ کہنا لازمی ہے کہ آپ کا نام بہت اچھا ہے!!!عمار بھائ
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔
بجا فرمایا ۔ ۔ ۔انہیں خوش آمدید کہنے کے ساتھ یہ کہنا لازمی ہے کہ آپ کا نام بہت اچھا ہے!!!
شکریه محترم !!اردو محفل فورم پر خوش آمدید
شکریه سس !!خوش آمدید!
شكريه جناب !!ادو فورم پرخوش آمدید