صابرہ امین
لائبریرین
ہمارا نہیں @اُن کا !!!ہمارا نہیں اُن کا!!!
اب ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔
ہمارا نہیں @اُن کا !!!ہمارا نہیں اُن کا!!!
عمار نقوی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ناچیز کو عمار نقوی کہتے ہیں۔میرا تعلق ہندوستان کے معروف شہر دیوبند کی ایک مضافاتی بستی تھیتکی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری خصوصیات ہیں لیکن جس خوبی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ یہاں کی فضا کا مذہبی اور فرقہ وارانہ تعصب سے پاک ہونا ہے۔سبھی محفلین نہایت شائستہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔میں نے آپ سبھی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور امید ہے کہ آگے بھی بہت کچھ سیکھنے کو مکے گا۔
شکریہ محترم !!عمار نقوی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے اردو محفل میں آپ کی شرکت ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔