تبسم
محفلین
شکریہ عثمان جیمیں اس دھاگے سے گزرا تو معلوم ہوا کہ میں نے تو آپ کو خوش آمدید کہا ہی نہیں اب تک۔ حالانکہ آپ میرے بعد محفل میں آئی ہیں۔ مزید حیرت یہ کہ ایک سال سے بھی کم عرصہ میں چار ہزار سے زائد مراسلے۔
اتنا عرصہ آپ میری نظروں سے کیسے اوجھل رہیں ؟ سمجھ نہیں آئی۔ یقیناً آپ زیر لب تبسم ہیں۔
خوش آمدید!
اب میں کیسے بتاسکتی ہوں کے میرے چارہزار مراسلے کیسے ہوگئے اس میں میرا کوئی قصور نہیں اس میں شمشاد بھائی کا ہی کوئی کمال ہوگا ۔ آپ کی نظرؤں سے اوجھل اس لیے ہوگئی کیوں کے میرے پاس سولیمانی ٹوپی جو آگئی ہے