السلام علیکم
سعید صاحب مجھے یہ بیائیں کے تبسم میرا نام ہےیہ بٹیارانی کون ہے
مزید آپ کیا جانہ چاہتے ہیں
میرا بھی تو دل کررہا تھا بہنا شکر ہے کیا نہیں ۔۔ہی ہی ہیمیں ایک بار ہی قبول کر تی ہوں
یہ میرا بچپن کا نک نیم تھا بعد میں میں نے اسے نیٹ نیم بنا لیا برا کیا لگنا آپ کی بات کا خوشی ہوئی مجھےالسلام علیکم
پپو جی آپ مجھے یہ بتائیں کے یہ آپ کاریل نام ہے کے کسی کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بنانےکے لیے تو نہیں ہے
اگر آپ کو میری اس بات کا بو را لگے تو سوری
آچھا کیا عائشہ اس ہی خوشی میں یہ لئیں میری طرف سےمیرا بھی تو دل کررہا تھا بہنا شکر ہے کیا نہیں ۔۔ہی ہی ہی
آپ مجھے بہن کہے سکتے ہیں پر "بٹیا رانی" آپ اب ہی سے اپنے آپ کو بوڑھے کہیں گے تو آپ سےشادی کون کر ئے گاوعلیکم السلام۔
سعید ہمارے والد صاحب قبلہ کا نام ہے اس لئے ہم "ابنِ سعید" ہیں، جبکہ ہمارا نام سعود عالم ہے۔ "بٹیا رانی" وہ خطاب ہے جس سے ہم محفل کی اکثر بچیوں کو مخاطب کرتے ہیں۔ اگر آپ کی نظروں میں قابل اعتراض ہو تو مطلع کر دیں۔ مشہور ہے کہ ہم محفل کے سب سے بوڑھے رکن ہیں۔
مزید آپ جو بھی بتانا مناسب سمجھیں مثلاً دلچسپیاں، مشاغل اور کارناموں وغیرہ کی تھوڑی سی جھلک۔
آپ مجھے بہن کہے سکتے ہیں پر "بٹیا رانی" آپ اب ہی سے اپنے آپ کو بوڑھے کہیں گے تو آپ سےشادی کون کر ئے گا
مجھے کھا نا بنانہ آچھا لگتا ہے کوئی ناکوئی نئی ڈش تیارکر تی ہی رہے تی ہوں اور بچوں کے ساتھ کھیل نا آچھا دیکتاہے اور بھائی کو ستانا اور مجھے لگتا ہے میں اس فورم سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتی ہوں ۔
اچھا میں سمجی کے آپ سب کو ستانے کے لیے رکھے ہیںیہ میرا بچپن کا نک نیم تھا بعد میں میں نے اسے نیٹ نیم بنا لیا برا کیا لگنا آپ کی بات کا خوشی ہوئی مجھے
یہ تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ در اصل ہم بہنوں کو ہی دلار سے بٹیا رانی کہتے ہیں۔ ویسے تو ہم ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اس کے باوجود آپ کے لئے ایک عدد بھابھی اور ایک عدد بھتیجی کا انتظام کر لیا ہے۔
آپ کے تو کئی سارے شوق آپ کے سعود بھیا سے ملتے ہیں، بس ایک فرق ہے وہ یہ کہ ہمیں بہنوں سے تنگ ہونا بہت اچھا لگتا ہے۔ ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی اور دلاری پری مقدس بٹیا رانی اس بات کی توثیق کر دیں گی۔
و علیکِ السلام و رحمتہ اللہ،السلام علیکم
آپ نے یہ شعر تو لکھاہے پر اس کی تشریع بھی کر تے تو اچھا ہو تا
میں تبسم ہون جناب نہیں ہوں
شکریہ بھائیمحفل میں خوش آمدید!
آپ کا بھی شکریہ
مجھے کس بات کی توثیق کر نی ہےیہ تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ در اصل ہم بہنوں کو ہی دلار سے بٹیا رانی کہتے ہیں۔ ویسے تو ہم ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اس کے باوجود آپ کے لئے ایک عدد بھابھی اور ایک عدد بھتیجی کا انتظام کر لیا ہے۔
آپ کے تو کئی سارے شوق آپ کے سعود بھیا سے ملتے ہیں، بس ایک فرق ہے وہ یہ کہ ہمیں بہنوں سے تنگ ہونا بہت اچھا لگتا ہے۔ ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی اور دلاری پری مقدس بٹیا رانی اس بات کی توثیق کر دیں گی۔
اردو سمجھ سکتی ہو حسن صاحب میں شعری سمجھ نے کے لئے میں تو ابھی چھوٹی بچی ہوں ۔مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے یہاں سےو علیکِ السلام و رحمتہ اللہ،
اردو ویب پہ شاید تشریح کی ضرورت نہیں ہوتی جہاں تک میرا خیال ہے صاحب زوق افراد ہی تشریف فرما ہیں، اور ہاں جناب بھی ہیں آپ جناب!
مجھے کس بات کی توثیق کر نی ہے