شمشاد
لائبریرین
مجھے کھا نا بنانہ آچھا لگتا ہے کوئی ناکوئی نئی ڈش تیارکر تی ہی رہے تی ہوں اور بچوں کے ساتھ کھیل نا آچھا دیکتاہے اور بھائی کو ستانا اور مجھے لگتا ہے میں اس فورم سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتی ہوں ۔
کون سی ڈش بہت اچھی بناتی ہیں؟
مجھے کھا نا بنانہ آچھا لگتا ہے کوئی ناکوئی نئی ڈش تیارکر تی ہی رہے تی ہوں اور بچوں کے ساتھ کھیل نا آچھا دیکتاہے اور بھائی کو ستانا اور مجھے لگتا ہے میں اس فورم سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتی ہوں ۔
میں تنگ کرؤں آپ کو سونچ میں سوال بہت پوچھ تی ہو میرے سوالوں سے آپ تنگ آجائیں گےبہنوں سے تنگ ہونے والی بات کی توثیق۔
آپ کون سی ڈش کھائیں گے میں تو میٹھے ڈش بہت بیاتی ہوں چار بجےنہیں کے کچھ بنانے کی سوجیکون سی ڈش بہت اچھی بناتی ہیں؟
جھابھی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئیا سوال تیا ہو جاتا ہے گھر والے میرے سوال سے پرئشان ہو جاتے ہیں کہتے ہیں تم یہاں سے جاؤںکس قسم کے سوال پوچھتی ہیں؟
میں تنگ کرؤں آپ کو سونچ میں سوال بہت پوچھ تی ہو میرے سوالوں سے آپ تنگ آجائیں گے
ظاہر ہے اپنی پکائی ہوئی ڈش خود تھوڑا ہی نہ کھائیں گی۔ یہ تجربے تو دوسروں پر ہی کیے جاتے ہیں۔آپ کون سی ڈش کھائیں گے میں تو میٹھے ڈش بہت بیاتی ہوں چار بجےنہیں کے کچھ بنانے کی سوجی
اباکے لئے کچھ بھی بناناہو میں ہی بناتی ہو کیوں کے اُن کے پکوان میں نئی نئی چیزئیں ڈال کر پکانی ہو تی ہے
پکاتی ضرور ہوں کھاتی نہیں
ظاہر ہے ساری ترکاریاں اور گھر کے سارے مسالے ڈال کر بنانے لگائیں گے تو کون کھائے گا چک رہی ہوں وہ ہی بہت ہے باجی تو وہ بھی نہیں کرتیظاہر ہے اپنی پکائی ہوئی ڈش خود تھوڑا ہی نہ کھائیں گی۔ یہ تجربے تو دوسروں پر ہی کیے جاتے ہیں۔
اچھا آپ بھی سوال کر تے ہیں اچھی بات ہے آپنی نولیج میں ازفاہ ہو گااتنے سوال تو تب بھی نہیں کر سکیں گی جتنے ہم اپنے ماموں اور بھائی جان سے کرتے آئے ہیں۔
اچھا آپ بھی سوال کر تے ہیں اچھی بات ہے آپنی نولیج میں ازفاہ ہو گا
ہاں بھائی کیا نہیں ہو نی چاہیے تھی کیااچھا تو آپ کی ایک عدد باجی بھی ہیں، تو وہ کیا کرتی ہیں؟
سوال اُس وقت ہی پوچھے تے ہیں جب ہم اُس سے واقیف نہیں ہوتے ہیں اور اُن سوال کے جواب سے ہی تو انسان کچھ اچھا سیکھ تاہے نا بھائیمعلومات میں اضافہ صرف سوالات سے تو نہیں ہوتا بٹیا رانی۔
مجھے ایک ہی بہن اور ایک ہی بھائی ہے اور میں سب سے چھو ٹی ہوںمیں نے یہ پوچھا ہے کہ وہ کیا کرتی ہیں؟ ہونے کو تو ایک چھوڑ دو ہونی چاہیے تھیں۔