تبسم
محفلین
آرے بابا میں نے کچھ نہیں کیا زین بھائی نے کی ہو گی گدگدی اُس کوتم نے گدگدی جو کر دی ہو گی۔
آرے بابا میں نے کچھ نہیں کیا زین بھائی نے کی ہو گی گدگدی اُس کوتم نے گدگدی جو کر دی ہو گی۔
کچھ یہی سمجھ لئیں بھائی میں چلی جاؤں گی کیا جا رہی ہوں اللہ حافظپھر اس کے بعد کیا ہو گا؟ آپ کی گاڑی نکل جائےگی کیا؟
لیں میں آگئی پر آپ کہاں ہےتو کل تو آؤ گی ناں، کل پوچھ لیں گے۔
ابھی تک ناشتہ نہیں کیا آپ نے میں نے تو دوپہر کا کھانا بھی پکا دیا ہے جائیں جلدی سے کر کے آئیےابھی ناشتہ کرکے آتے ہیں
میں نے شمشاد بھائی کا کہا تھاابھی تک ناشتہ نہیں کیا آپ نے میں نے تو دوپہر کا کھانا بھی پکا دیا ہے جائیں جلدی سے کر کے آئیے
وہ کھاچوکا ہے اور بلی کے ساتھ کھیل بھی رہا تھا اور اُس بلی سے ڈربھی رہا تھا جب بلی سےڈرلگتا تو دوڑ تا ہوا میرے پاس آجاتا ہےاس کو فیڈر بھر کر دے دو اور خود کام لگ جاؤ
میں آ گیا ہوں۔لیں میں آگئی پر آپ کہاں ہے