محمد تابش صدیقی
منتظم
رہیجی جی میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں۔
رہیجی جی میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں۔
شکریہ شکریہ۔خوش آمدید عبیر!
شکریہ شکریہخوش آمدید
شکریہ شکریہ۔السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ہاہاہ سنجیدہ اور آپ؟میں تو بہت سنجیدہ رہتی ہوں پوچھ لیا جائے کسی سے بھی
شکریہ شکریہ سسٹر آپ کامحترم عبیر بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
آپ کی غلطی کی نشاندہی کی تھی۔ اور نایاب بھائی کو ایک مشورہ دیا تھا جو ان کو یاد دلا رہا تھا۔کیا کہہ رہے ہیں آپ؟
جی سمجھ گئی میںآپ کی غلطی کی نشاندہی کی تھی۔ اور نایاب بھائی کو ایک مشورہ دیا تھا جو ان کو یاد دلا رہا تھا۔
سرخ اور سبز رنگ میں غلطی کی نشاندہی کی ہے اور درستگی کی ہے۔
آپ نے یہ جو لنگ لگایا ہوا ہے۔ اپنے نام پر یہ کیسے لگایا ہے؟ میں بھی لگا سکتی ہوں؟ تابشیں میرا بلاگ اس پر۔آپ کی غلطی کی نشاندہی کی تھی۔ اور نایاب بھائی کو ایک مشورہ دیا تھا جو ان کو یاد دلا رہا تھا۔
سرخ اور سبز رنگ میں غلطی کی نشاندہی کی ہے اور درستگی کی ہے۔
ایڈیٹر میں لکھتے ہوئے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں، پھر اوپر بار میں موجود "ربط شامل کریں" والے بٹن پر کلک کریں۔ اور متعلقہ لنک وہاں لکھ کر "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔آپ نے یہ جو لنگ لگایا ہوا ہے۔ اپنے نام پر یہ کیسے لگایا ہے؟ میں بھی لگا سکتی ہوں؟ تابشیں میرا بلاگ اس پر۔
یہ بھی دیکھ لیں بھائییہ لیں حمیرا عدنان ثبوت حاضر ہے۔
اینڈرائڈ کے حوالے سے کھولے گئے دھاگوں سے تو ثابت ہوتا ہے کہ آپ اردو والی فنی ہیں
یعنی ڈبل فنی ہو گئیں۔ ویسے نون پر تشدید نہیں ہے۔یہ بھی دیکھ لیں بھائی
توجہ کا شکریہ، واقعی یہ تو سوچا ہی نہیں۔اردو اور انگریزی دونوں فنی پر تشدید ہوتی ہے۔بنا تشدید کے فنی لفظ کا کوئی مطلب نہیں۔
ہاں ازراہ تفنن کہا جا سکتا ہے کہ یہ فنا کی مؤنث ہے۔
دوست کو بھی ساتھ ہی لے آتیں۔ یا وہ محفل میں موجود ہیں پہلے سے؟؟شکریہ سسٹر۔
جی شروع سے ہی شوق تھا۔ ہاہاہا۔
اعک دوست سے پتہ چلا۔۔
گ
ان شاء اللہ اچھا وقت گزرے گا۔