ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے مطلب بھی بتا دیں اس کامیرا نام عبیر ہے
آئی ٹی کا شوق بچپن سے مطلب جب واکر میں چل رہی تھی تب سے ہےآئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔
یہاں بندا بہت جلدی پرانا ہو جاتا ہے پریشان مت ہو اور بہت اچھا وقت گزرے گا آئی ٹی میں فیورٹ موضوع کون سا ہے آپ کااس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا
آپ کا شکریہ۔وعلیکم السلام عبیر صاحبہ
اردو محفل میں خوش آمدید
ممکن ہو تو عنوان تبدیل کروائیں، موبائل فون سے اس لڑی کو کھولنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
شکریہ آپ کا بھی۔ بہت اچھا فارم ہے۔ لوگ جلدی جواب دیتے ہیں۔ )))محفل میں خوش آمدید۔
آپ کا بھی بہت بہت شکریہالسلامُ علیکم
خوش آمدید
میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کیبہت مشکل ہوئی لڑی کھولنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلامتی کے ساتھ خوش آمدید
یہاں پر کچھ لوگ جواب بھی دے دیتے ہیں، یعنی "میرے ولوُں جواب ای" کی طرز پر۔شکریہ آپ کا بھی۔ بہت اچھا فارم ہے۔ لوگ جلدی جواب دیتے ہیں۔ )))
لڑی کھولنے کے لیے سعدیہ کو کیوں زُوم کیا ؟؟؟میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی
انہیں سکھائیں یا نہیں مجھے ضرور سکھادیں۔لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔
بھائی میں نے تو عبیر کو ہی زوم کیا تھا وہ بھی صرف ایک دفعہلڑی کھولنے کے لیے سعدیہ کو کیوں زُوم کیا ؟؟؟
ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں تدوین کے بازو چھوٹے فانٹ میں رپورٹ لکھا ہوا ہے اس پر کلک کیجیے ایک پاپ اپ کھلے گا اس میں عنوان تبدیل کرنے کی درخواست لکھ کر جو عنوان دینا چاہتی ہیں وہ لکھیے : )آپ کا شکریہ۔
عنوان کیسے تبدیل کروں؟ آپ مدد کر سکتے ہیں؟