ناصر رانا
محفلین
ڈنڈی مار ہی دی۔شکریہ
ہاہا جی نہیں میں آنٹی نہیں ہوں۔ 21 سال کی ہوں
چلو کوئی بات نہیں اتنی کی چھوٹ ہے۔ چھوٹی بہن سمجھ کر معاف کیتا۔
ڈنڈی مار ہی دی۔شکریہ
ہاہا جی نہیں میں آنٹی نہیں ہوں۔ 21 سال کی ہوں
ہاہاہ تو یعنی عنوان ٹھیک نہیں ہے؟ عنوان کا سائز چھوٹا ہے؟آپ نے تعارفی زمرے میں تعارفی لڑی کا عنوان اتنا بڑا رکھا ہے میری اسکرین ریزولوشن اس کو دیکھنے میں کم پڑ گئی ۔ آپ نے آتے ہی آئی ٹی کے کام شروع کر دیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتدائے محفل ہے ہوتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے روتا ہے کیا
جی جی ، اب رونا بند کریں اور منہ دھو کر بغیر شیشہ دیکھے واپس آ جائیں۔اب ٹھیک ہوئی ہے میری لڑی؟
پسپسپ ڈٍنڈی کیا مار دی؟ڈنڈی مار ہی دی۔
چلو کوئی بات نہیں اتنی کی چھوٹ ہے۔ چھوٹی بہن سمجھ کر معاف کیتا۔
جی جی مسکراہٹجی جی ، اب رونا بند کریں اور منہ دھو کر بغیر شیشہ دیکھے واپس آ جائیں۔
ی لکھنے کے لیے i اور ظ لکھنے کے لیے Shift+V کا استعمال کریں۔او ہعنی ٹھیک ہو گیا ہے اب؟ شکریہ انتضامیہ کا۔
سائز اب ٹھیک ہےہاہاہ تو یعنی عنوان ٹھیک نہیں ہے؟ عنوان کا سائز چھوٹا ہے؟
شکریہ سسٹرویلکم عبیر
ہاہا آپ بہت فنی ہیں سسٹراب یہ بھی بتا دو لڑی کیسے کھولی
شکریہ جناببہت خوش آمدید۔
دیکھا سسٹر ان سے پیج آسانی سے کھل گیا۔ آپ سے تو پیچ بھی نہیں کھلا۔میں نے آرام سے پیج نمبر پر کلک کیا اور وہ کھل گئی
او اچھا پھر تو ادھر کافی دلچسپیا ہیںعبیر آپ حمیرا عدنان آپی کی چھوٹی بہن لگ رہی ہیں وہ بھی آئی ٹی میں دلچسپی رکھتی ہیں اور لاہور سے ہیں اور اتفاق سے آپ کی پروفائل تصویر ان کے بیٹے آیان سے ملتی جلتی ہے : )
رحم کریں بھائی ۔ ایک ہی آئی ٹی ماسٹرنی بہت ہے۔ سیم سانگ کی چمچیعبیر آپ حمیرا عدنان آپی کی چھوٹی بہن لگ رہی ہیں وہ بھی آئی ٹی میں دلچسپی رکھتی ہیں اور لاہور سے ہیں اور اتفاق سے آپ کی پروفائل تصویر ان کے بیٹے آیان سے ملتی جلتی ہے : )
شکریہ شکریہخوش آمدید
شکر ہے ٹھیک ہوا۔ نہیں تو حمیرا عدنان سسٹر نے تو رونا شروع کر دیا تھا۔ ؛)سائز اب ٹھیک ہے
شیشہ تو نہیں دیکھا تھا نا؟جی جی مسکراہٹ