حامد محمود
محفلین
پہلی تو یہ ہے کہ یہاں کی کسی طریقہ سے شہریت مل جائے ۔ اور دوسری یہ ہے کہ اُردو زبان میں مضمون لکھنا آ جائے جس کو پڑھ کر لوگوں کے دلوں میں بجلیاں دورنے لگیں۔
کیوں کہ ہم یہاں جنگل میں غیر قانونی طریقے سے اپنے مامو کے ساتھ رہتے ہیں۔ صرف جنگل میں ہی گھوتے پھرتے ہیں۔ کسی شہر یا گائوں کی طرف بہت مدت ہو گئی ہے کبھی نہیں گئے۔
میری دو خواہشیں ہیں۔
اور Jane کا کوئی ذکر نہیں۔پہلی تو یہ ہے کہ یہاں کی کسی طریقہ سے شہریت مل جائے ۔ اور دوسری یہ ہے کہ اُردو زبان میں مضمون لکھنا آ جائے جس کو پڑھ کر لوگوں کے دلوں میں بجلیاں دورنے لگیں۔
میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا ویسے۔اور Jane کا کوئی ذکر نہیں۔
حضرت جی کیا آپ ہم کو سمگلر سمجھتےہیں؟اور Jane کا کوئی ذکر نہیں۔
مضامین لکھتے رہیں۔ وقت سے ساتھ اچھے ہوتے جائیں گے۔ہمیں اُردو میں اچھا سا مضمون لکھنا نہیں آتا۔ اِس کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟
ہمیں اُردو میں اچھا سا مضمون لکھنا نہیں آتا۔ اِس کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟
میرا ایک اور انتہائی عام cultural reference اوپر سے گزر گیا۔ ایسا محفل پر کیوں ہوتا ہے؟؟حضرت جی کیا آپ ہم کو سمگلر سمجھتےہیں؟
ہم تو صرف لکڑی ہی کاٹتے ہیں۔
میرا ایک اور انتہائی عام cultural reference اوپر سے گزر گیا۔ ایسا محفل پر کیوں ہوتا ہے؟؟
میرا ایک اور انتہائی عام cultural reference اوپر سے گزر گیا۔ ایسا محفل پر کیوں ہوتا ہے؟؟
کس کتاب کی بات کر رہے ہیں؟بات کچھ لڑی سے غیرمتعلق ہو جائے گی، لیکن ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ عہدِ حاضرمیں کتاب سے بہت زیادہ دوری ہے خصوصاً ہمارے معاشرے میں۔ آج کل اپنے گردوپیش میں کسی سے بات کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کسی دور میں جو کتب تقریباً ہر کسی نے پڑھ رکھی ہوتی تھیں، آج کل زیادہ تر نے ان کا نام تک نہیں سنا ہوتا۔
کسی مخصوص کتاب کی بات نہیں کر رہا برادر۔ عمومی بات کر رہا ہوں کہ کتب بینی کا رجحان تیزی سے زوال پذیر ہے۔کس کتاب کی بات کر رہے ہیں؟
مگر یہ ریفرنس تو کتاب، فلم، ٹی وی، کارٹون، گیم سب پر ہے اور ایک صدی پرانا ہے۔بات کچھ لڑی سے غیرمتعلق ہو جائے گی، لیکن ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ عہدِ حاضرمیں کتاب سے بہت زیادہ دوری ہے خصوصاً ہمارے معاشرے میں۔ آج کل اپنے گردوپیش میں کسی سے بات کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کسی دور میں جو کتب تقریباً ہر کسی نے پڑھ رکھی ہوتی تھیں، آج کل زیادہ تر نے ان کا نام تک نہیں سنا ہوتا۔
آپ اس وقت پاکستان میں نہیں؟ جھنڈا تو پاکستان کا نہیں لگایا؟یہاں پر کوئی ایسے حضرت موجود ہے جو اچھے مضامین لکھنے کے لیے ترکیبیں بتاتے ہوں؟
نام تو آپ نے بھی دل دل پاکستان رکھا مگر جھنڈے سے پرہیز کیا۔آپ اس وقت پاکستان میں نہیں؟ جھنڈا تو پاکستان کا نہیں لگایا؟
مگر یہ ریفرنس تو کتاب، فلم، ٹی وی، کارٹون، گیم سب پر ہے اور ایک صدی پرانا ہے۔