محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمت مردا۔مدد ےخدا۔۔۔۔۔۔خوش آمدیدمیں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
آج بھی بہت ہمت کر کے لاگ ان کیا ۔
ہمت مردا۔مدد ےخدا۔۔۔۔۔۔خوش آمدیدمیں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
آج بھی بہت ہمت کر کے لاگ ان کیا ۔
برا نہ مانتے ہوئے اک تصحیح کر لیں کہ " ترک رقاصہ " والی لڑی میں اختلافی بحث کی ابتدا کرنے کا شرف مجھے یعنی " نایاب " کو حاصل ہے ۔ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
راحیل فاروق، نور سعدیہ
کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محفل میں خوش آمدید !
مجھے یہ جان کہ ذرا بھی خوشی نہیں ہوئی کہ آپ مجھے پہلے سے جانتی ہیں
امید ہے آپ سے مزید بہت کچھ جاننے کو ملتا رہے گا ۔۔۔۔
مابدولت اس محفلِ ہزار رنگ میں بظاہر نووارد اور صرف دو حروفِ تہجی پرمشتمل ایک مختلف النوع نام کی حامل محترمہ سین خے کو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں !
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
آپ کی دلچسپیاں و مشاغل کوکنگ کے علاوہ کیا کچھ ہیں؟
خوش آمدید سائرہ !!!
آپکا نام اچھا ہے!
بہت خوب ،خوش آمدید ! اہلاًو و سھلاًو۔
خوش آمدید
خوش آمدید سائرہ
محترم سین خے بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
برا نہ مانتے ہوئے اک تصحیح کر لیں کہ " ترک رقاصہ " والی لڑی میں اختلافی بحث کی ابتدا کرنے کا شرف مجھے یعنی " نایاب " کو حاصل ہے ۔
اور میرا ہی قریب تمام مراسلہ نگاروں سے اختلاف ہوا تھا جو کہ اس لڑی میں مصروف گفتگو تھے ۔
راحیل فاروق صاحب دھاگہ تھے ۔
محترم نور سعدیہ بٹیا تو بہت بعد میں شامل ہوئی تھیں ۔ اور پھر بہت سے نقاب اترے تھے ۔ اور سچائی کی تلخی و کڑواہٹ دھاگے کی تحذیف کا سبب بنی تھی ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
خوش آمدید
سین خے
خوش آمدید
خوش آمدید
وعلیکم السلام
خوش آمدید
وہ حرف خین تلفظ ہوتا ہے اور شین کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ےازراہ تفتن
سین خے سے ایک اور پشتو لفظ بهی ذہن میں گونجا۔ پے خے۔ امید ہے کہ سین خے اس پے خے جیسا کچھ نہیں ہو گا