نیرنگ خیال
لائبریرین
درستی کے لیے شکرگزار ہوں۔" جنابہ " !
درستی کے لیے شکرگزار ہوں۔" جنابہ " !
احتیاط سے کام لیجیے بھائی جان۔ یہ تو اچھا ہے اس محفل میں ماروی سرمد یا عاصمہ جہانگیر نہیں پائی جاتیں ورنہ آپ کے خلاف موم بتی احتجاج بھی ہو سکتا ہے۔چلو اسی بہانے کوئی خاتون بھی کوئی کام کرے گی..... نہیں تو خواتین بتیس گھنٹے بولتی، لڑتی جھگڑتی اور اِدھر کی بات اْدھر اور اْدھر کی بات اِدھر کرتی رہتی ہیں.....
نہیں جناب یہ کسی ہسپتال کی ''انتہائی نگہداشت'' وارڈ میں بیٹھ کر لکھا گیا انتہائی سنجیدہ مراسلہ ہے۔یہ مذاق ہے؟
اس بارے میں شاید سعود بھائی کو بھی علم نہ ہو
متعدد معاملات جاسوس بھی نہیں جانتے۔سائرہ خان محفل میں خوش آمدید ۔
آپ نے جس طرح سے سوالوں کے جواب دیئے ہیں یا تو واقعی آپکی یاد داشت بہت اچھی ہے ،
یا آپ نے کم وقت میں بہت ساری چیٹنگ کی ہے
یا آپ محفل میں پہلے کسی اور نام سے موجود تھیں ۔
محفل کے جاسوس یقیناََ جلد ہی اس بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں گے ۔
جب تک فائنل رپورٹ نہیں آ جاتی تب تک بادل نا خواستہ آپ کی یاد داشت والے آپشن کی داد دیتے ہیں ۔
اور کچھ اس اعزاز کو متعدد بار حاصل کرنے کے بعد اس حد تک عادی ہو چکے ہیں کہ اگر غیر معطلی دورانیہ طویل ہونے لگے تو اختلاج قلبی آغاز ہو جاتا ہے۔یہ پریکٹس یہاں بھی کافی محفلین کی ہے اور کچھ تو باقاعدہ پورا مہینہ محنت کرتے ہیں اس نیک کام کے لیے
السلام علیکموہ تو تب جو ہمیں اس پر شرمندگی ہوتی۔۔۔۔ ہمیں فخر ہے الو ہونے پر۔۔۔ اور اس بات پر بھی کہ ابھی محفل الو شناسوں سے خالی نہیں ہوئی۔۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
خیریت سے ہیں ذوالقرنین بھائی؟
کہیں یہاں بھی census تو جاری نہیں ہے
میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکروعلیکم السلام!
میں الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں مزاج کیسے ہیں؟
مدتوں بعد نظر آرہی ہیں آپ بھی۔۔۔ دیکھ لیں اسی دوران کیسے کیسے حادثے ہوگئے ہیں۔۔۔۔
آپی جب سے میں آئی ہوں تب سے یہی جنگ عظیم یہاں ہوتی دیکھی ہیں۔ باقی کا مجھے علم نہیںنہیں ہادیہ عظیم ترین واقعات اور لڑائیوں کا تو ذکر تک نہیں شامل
ہاہاہاآپی جب سے میں آئی ہوں تب سے یہی جنگ عظیم یہاں ہوتی دیکھی ہیں۔ باقی کا مجھے علم نہیں
ہاہاہا
پس لا علمی ہزار نعمت ہے۔
اس بارے میں شاید سعود بھائی کو بھی علم نہ ہو
ہاں آپ کی رکنیت قدم ترین میں سے ہے۔عثمان بھائی، اس کا درست جواب شاید صرف ان اراکین کو معلوم ہو گا جنھوں نے محفل کے قیام کے پہلے سال سے رکنیت حاصل کی ہو گی یا قاری رہے ہوں گے۔
دو
بہت خوب ،خوش آمدید ! اہلاًو و سھلاًو۔السلام علیکم
میرا نام سائرہ ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ محفل کی کوئی چھ سال سے خاموش قاری ہوں۔ کچھ دنوں پہلے 'بھنڈی کے ٹوٹکے' لڑی سے سابقہ پڑا۔ پانچویں صفحے پر پہنچ کر محسوس ہوا کہ اب تو اکاؤنٹ بنانا ناگزیر ہو چکا ہے سو بس اکاؤنٹ بنا ڈالا۔
چھ سال پہلے ایک اور اردو فورم پر ایکٹوو رہ چکی ہوں اسلئے آسانی سے اردو لکھ لیتی ہوں۔
اب چونکہ چھ سال سے محفل کی قاری ہوں تو تقریباً یہاں سب ایکٹوو میمبرز کے بارے میں معلوم ہے۔ لڑائیاں اور بحثیں وغیرہ بھی زبانی یاد ہیں یہاں سب اراکین سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
مجھے ککنگ کا کافی شوق ہے تو آپ احباب مجھے کچن میں ضرور تانک جھانک کرتا پائیں گے
نہیں عثمان بھائی، ماوراء اور مقدسہاں آپ کی رکنیت قدم ترین میں سے ہے۔
غالباً آپ اور مقدس دونوں مدیر اعلیٰ رہ چکی ہیں۔
بس اب محفل کی تاریخ پر ایک مضمون لکھ ہی دیں۔نہیں عثمان بھائی، ماوراء اور مقدس
البتہ محفل پر فیمیل انتظامیہ میں سب سے پہلے میرا نام ہے۔
ہاہاہابس اب محفل کی تاریخ پر ایک مضمون لکھ ہی دیں۔
ہم آپ کی ہمت کو سیلوٹ کرتے ہیں۔میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
آج بھی بہت ہمت کر کے لاگ ان کیا ۔