محمد تابش صدیقی
منتظم
اس بات سے مراد یہی ہے جو خلیل بھائی نے کہا.میرے محترم بھائی
کیا اس"بات"سے یہ دلیل لی جائے کہ جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے عمل بارے "میرا سب کچھ غلط ہے " کا اعتراف کر رہے ہیں ۔۔؟
یا یہ اللہ سوہنے کے عادل و بے نیاز ہونے کی دلیل ہے ۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
ایک طرف اپنی خامیوں پر احساسِ ندامت اور دوسری طرف اللہ کی رحمت سے امید.
"میرا سب کچھ غلط ہے" کی کیفیت مایوسی نہیں بلکہ احساسِ ندامت کے ساتھ. اور پھر اللہ کی مغفرت کی طلب اور رحمت کی امید.