محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
میرا نام محمد اسامہ سرسری ہے، کراچی میں ایک ماہ نامہ ذوق وشوق کی مجلس ادارت میں ہوں، کچھ شاعری کا بھی شغف ہے، کچھ کلام الحمدللہ شائع بھی ہو چکا ہے۔ اردو محفل اچھی لگی، امید ہے خوب استفادہ ہو گا۔
سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........
خوش عام دید
آپ کا جواب اچھا لگا۔سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........
ان شاء اللہ تعالی ضرور۔محفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
خوش آمدید جناب
آداب۔غائبانہ تعارف تو ہو چکا تھا، اب باقاعدہ مخاطب کر کے خوش آمدید۔