یہ تو ہر خاتون کا خاصہ ہے بی بی! اگر نہ ہو تو بات خطرے کی ہے، بیبیاں ہی اس کو پھوہڑ کا خطاب دیں گی۔ خاتون ہونے کے ناتے جس انداز میں چیزوں کو عائشہ عزیز یا آپ دیکھ سکتی ہیں، وہ ہم مردوں میں ہوتا ہی نہیں، اور اگر ہوتا ہے تو بہت شاذ! چلئے ہم بھی آپ کو ایک عدد ’’شاباش‘‘ سے نوازتے ہیں۔چیزوں کو سجانا میرے مشاغل میں سے ایک ہے
کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کچھ نیا نہیں کیا سو آج میں نے اپنے لیپ ٹاپ کو ڈیکوریٹ کیا ہے
اور پھر لگے ہاتھوں موبائل کور کو بھی سجادیا
دیکھیں اور بتائیں کیسی رہی میری کاوش؟؟؟
جزاک اللہبہت اچھے ماہی
جس عجائب خانے کی زینت میں خود ہوں۔بہت خوبصورت.... اب اسے کس عجائب خانے کی زینت بناو گی ؟
جتنی تعریف کی ہے، اس کے لیئے شکریہاچھا خاصا سسٹم بد شکل لگ رہا
ہاہاہہاہہاہا
لیکن کٹنگ اچھی کی ہے آپ نے ۔۔۔ ۔
اس پر تو داد بنتا ہے۔
آپ کی شاباش کا بہت بہت شکریہیہ تو ہر خاتون کا خاصہ ہے بی بی! اگر نہ ہو تو بات خطرے کی ہے، بیبیاں ہی اس کو پھوہڑ کا خطاب دیں گی۔ خاتون ہونے کے ناتے جس انداز میں چیزوں کو عائشہ عزیز یا آپ دیکھ سکتی ہیں، وہ ہم مردوں میں ہوتا ہی نہیں، اور اگر ہوتا ہے تو بہت شاذ! چلئے ہم بھی آپ کو ایک عدد ’’شاباش‘‘ سے نوازتے ہیں۔
عینی شاہ سے پوچھئے، وہ پاس کر دیں تو سب کی طرف سے پاس!
ھائے الله میرے آنکھ.....جتنی تعریف کی ہے، اس کے لیئے شکریہ
جہاں تک سسٹم کے بد شکل دکھنے کی بات ہے تو خوبصورتی ہمیشہ دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے
"ہائے "ھائے الله میرے آنکھ.....
hi"ہائے "
گڈ!جزاک اللہ
یہ تو ہر خاتون کا خاصہ ہے بی بی! اگر نہ ہو تو بات خطرے کی ہے، بیبیاں ہی اس کو پھوہڑ کا خطاب دیں گی۔ خاتون ہونے کے ناتے جس انداز میں چیزوں کو عائشہ عزیز یا آپ دیکھ سکتی ہیں، وہ ہم مردوں میں ہوتا ہی نہیں، اور اگر ہوتا ہے تو بہت شاذ! چلئے ہم بھی آپ کو ایک عدد ’’شاباش‘‘ سے نوازتے ہیں۔
عینی شاہ سے پوچھئے، وہ پاس کر دیں تو سب کی طرف سے پاس!