عسکری
معطل
آپ بس بھس میں چنگاری ڈالنے سے باز رہیئے
اچھا تو یہ کیا ہے ان کی پوسٹ میں
؟
بالکل بھائی ایک مجبور کا درد ایک مجبور ہی سمجھ سکتا ہےمیرے دل کی بات کی آپ نے
آپ بس بھس میں چنگاری ڈالنے سے باز رہیئے
بالکل بھائی ایک مجبور کا درد ایک مجبور ہی سمجھ سکتا ہےمیرے دل کی بات کی آپ نے
میرے دل کی بات کی آپ نے
آپ نے مینشن کیا، میں پہنچ گیا۔ مسئلہ پوچھا تو اب آئیں بائیں شائیں؟باز تو سب کو غلط کام سے رہنا چاہیے انہوں نے کچھ غلط تو نہیں کہا
آپ نے مسئلہ حل نہیں کرنا بے شک نا کریں پر بار بار پوچھ کر ہمارے زخموں کو تازہ نا کریں ہمیں بار بار تلخ یادوں سے آشنا نا کراؤ ہمارے سوئے ہوئے زخموں کے گھرنڈ نا اکھاڑو ہماری کھائل روح کو قبر میں آرام کرنے دو دنیا والو ۔آپ نے مینشن کیا، میں پہنچ گیا۔ مسئلہ پوچھا تو اب آئیں بائیں شائیں؟
زبردست ۔ مجھے مسئلے کا حل بھی چاہیئےآپ نے مسئلہ حل نہیں کرنا بے شک نا کریں پر بار بار پوچھ کر ہمارے زخموں کو تازہ نا کریں ہمیں بار بار تلخ یادوں سے آشنا نا کراؤ ہمارے سوئے ہوئے زخموں کے گھرنڈ نا اکھاڑو ہماری کھائل روح کو قبر میں آرام کرنے دو دنیا والو ۔
وہ میرے پاس ہوتا تو آپکو پیش کر دیتا یہ بکواس نا لکھتازبردست ۔ مجھے مسئلے کا حل بھی چاہیئے
تو آپ کو جیسے بڑا پتہ ہے کہ زلیخا مرد تھی کہ عورت؟ساری کہانی سن کر پوچھ رہے ہیں زلیخا مرد تھی کہ عورت
ہر چیز مجھے پتا ہونا ضروری نہیںتو آپ کو جیسے بڑا پتہ ہے کہ زلیخا مرد تھی کہ عورت؟
ان گنت ہیں بھائیمجھے کیسے پتہ چلے میرے پاس کس قسم کا لینکس ہے اسکی اقسام کتنی ہیں؟
linkatان گنت ہیں بھائی
ڈیسک ٹاپ پر کیا لکھا آتا ہے؟؟
کوئی سکرین شاٹ لگا دیں ساتھ
اب بھی اگر ہیلپ نہیں کرتے تو ہم ان سے بھلائی امیدوں کو دم تڑوا دیں گے اپنی سروس گنز سے مار مار کر عزیز بھائینے اب سکرین شاٹ اور ڈیسک ٹاپ بھی شئیر کر دیا linkat لکھ کر ۔
سپین والا سپینش ہی استعمال کر گا نا جناب؟ویسے آپ یہ اسپینش ڈسٹرو کیوں استعمال کرتے ہیں؟؟
اسپینش کی سپورٹ تقریباً ہر ڈسٹرو میں پائی جاتی ہے اگر نہیں بھی پائی جاتی تو ڈالنا آسان ہے۔سپین والا سپینش ہی استعمال کر گا نا جناب؟
ہےآپ کے پاس MIC بھی ہےکہ نہیں؟