میرا مسئلہ

قیصرانی

لائبریرین

عسکری

معطل
آپ نے مینشن کیا، میں پہنچ گیا۔ مسئلہ پوچھا تو اب آئیں بائیں شائیں؟
آپ نے مسئلہ حل نہیں کرنا بے شک نا کریں پر بار بار پوچھ کر ہمارے زخموں کو تازہ نا کریں ہمیں بار بار تلخ یادوں سے آشنا نا کراؤ ہمارے سوئے ہوئے زخموں کے گھرنڈ نا اکھاڑو ہماری کھائل روح کو قبر میں آرام کرنے دو دنیا والو ۔
 
عزیزامین

محفلین

زبردست ۔ مجھے مسئلے کا حل بھی چاہیئے
 
سپین والا سپینش ہی استعمال کر گا نا جناب؟
اسپینش کی سپورٹ تقریباً ہر ڈسٹرو میں پائی جاتی ہے اگر نہیں بھی پائی جاتی تو ڈالنا آسان ہے۔
دراصل یہ ڈسٹرو بہت ہی اجنبی ہے اور اوپر سے اس کی ویب سائٹ بھی اسپینش میں ہے:(
 
Top