شمشاد
لائبریرین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دل سنبھلا ہی رہے۔نہیں جناب نصف بہتر تو یہیں ہیں ۔ موڈ کی بہتری دل کے قدرے سنبھل جانے کی وجہ سے ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دل سنبھلا ہی رہے۔نہیں جناب نصف بہتر تو یہیں ہیں ۔ موڈ کی بہتری دل کے قدرے سنبھل جانے کی وجہ سے ہے۔
آپ اگر بزی ہیں تو بتا دینا چاہیے اپ کہیں جا رہے ہین تو بھی بتانا چاہیے آپ انٹرسٹڈ نہیں ہیں تو بھی بتانا چاہیے ۔ اس فورم والے ایک سال میں اتنا سفر نہیں کرتے جتنا ہم ایک ہفتے میں ہزاروں کلومیٹر کا کرتے ہین پھر بھی ہماری حاضری دیکھیںجوان یہ ٹوپی میں شروع ہی سے پہنتا ہوں۔ فوج سے ڈر لگتا ہے نا !!!۔
فرق معمولی سا ہے۔ میری حاضری بھی سفر کے دوران ہوتی ہے لیکن آج کل میں دلِ مضطر کے ساتھ Suffer کر رہا ہوں اس لئے کم کم لکھتا ہوں۔آپ اگر بزی ہیں تو بتا دینا چاہیے اپ کہیں جا رہے ہین تو بھی بتانا چاہیے آپ انٹرسٹڈ نہیں ہیں تو بھی بتانا چاہیے ۔ اس فورم والے ایک سال میں اتنا سفر نہیں کرتے جتنا ہم ایک ہفتے میں ہزاروں کلومیٹر کا کرتے ہین پھر بھی ہماری حاضری دیکھیں
پر آپکو یاد رہنا چاہیے آرمڈ فورسز نیول ایوی ایشن آپکو مس کر رہی ہےفرق معمولی سا ہے۔ میری حاضری بھی سفر کے دوران ہوتی ہے لیکن آج کل میں دلِ مضطر کے ساتھ Suffer کر رہا ہوں اس لئے کم کم لکھتا ہوں۔
اوہ بھائی ، بڑی مشکل سے سنبھلا ہوں۔ اب آرمی کا مس کرنا کہیں پھر سے بیمار نہ کر دےپر آپکو یاد رہنا چاہیے آرمڈ فورسز نیول ایوی ایشن آپکو مس کر رہی ہے
پر اکیلے مشکلیں جھیلنا بھی اچھا نہیں بھائی جان یا پھر ہمیں چھوٹا بھائی نا کہتےاوہ بھائی ، بڑی مشکل سے سنبھلا ہوں۔ اب آرمی کا مس کرنا کہیں پھر سے بیمار نہ کر دے
عسکری ، تمہارے خلوص کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ مزید گفتگو ذاتی پیغام میں۔پر اکیلے مشکلیں جھیلنا بھی اچھا نہیں بھائی جان یا پھر ہمیں چھوٹا بھائی نا کہتے
ذاتی پیغام جو ابھی تک آیا ہی نہیںعسکری ، تمہارے خلوص کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ مزید گفتگو ذاتی پیغام میں۔
جی بالکل سگریٹ سے ترکیز ہوتی ہے اور آدمی کی سوچ مرکوز رہتی ہےتو میں سگریٹ پینا شروع کر دوں آپ کی رائے میں؟
مجھے بھی شامل کر لیجیئےعسکری ، تمہارے خلوص کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ مزید گفتگو ذاتی پیغام میں۔
پھر ناراض نہیں ہونا اوکے
محفل پر تو بات ہو سکتی ہے، کیونکہ یہاں جب چاہیں دھاگے کو چھوڑ کر جا سکتے ہیںپھر ناراض نہیں ہونا اوکے
یہ تو کھلا دھوکہ ہےمحفل پر تو بات ہو سکتی ہے، کیونکہ یہاں جب چاہیں دھاگے کو چھوڑ کر جا سکتے ہیں
دھوکہ کھلا ہی اچھا، ورنہ تو وہ دھوکہ ہو جائے گا اگر چھپا کر دیا جائے تو۔ کیا خیال ہے؟یہ تو کھلا دھوکہ ہے
یعینی کوئی نوٹس ہی نہیں لے رہے آپ لیجینڈری عزیز امین بھائی کادھمکی تو ایسے دے رہے ہیں کہ آنے دو منے کے ابو کو
فائدہ ؟یعینی کوئی نوٹس ہی نہیں لے رہے آپ لیجینڈری عزیز امین بھائی کا