میرا ناشتہ

x boy

محفلین
الحمدللہ
اللہ سبحان تعالی کی نعمتوں میں ایک اچھی فیملی کاملنا یا بن جانا بھی الحمدللہ تمام جہانوں کے اکلوتے پروردگار کا شکر 24 گھنٹے بھی کروں اور سجدے میں پڑا بھی رہوں تو اس ایک نعمت کا شکر بجانہیں لاسکتا ، جسکو خوشحال گھرانا کہتے ہیں
الحمدللہ
ہر روز ایک نئی صبح اور ایک لذیز ناشتہ، جیسے آج کا ناشتہ یہ تھا کہ
100 فیصد گندم بغیر چھنے ہوئے آٹے سے روٹی بیل کر اس میں، پنیر، اورگانو، تھوڑی باریک کٹے ہرے پیاز،معمولی سے ٹماٹو کیچپ، معمولی کٹی مرچ اور نمک ڈال کر اس کو چوکور فولڈ کرکے نان اسٹک کاسٹ آئرن توے پر ہلکے تیل میں
پکاکر گرما گرم پیش کیا، اور اسکے ساتھ بہترین چائے،، الحمدللہ
یعنی روٹی میں کچھ بھی بھر سکتے ہیں۔
 
bilal260

محفلین
سب یہاں پر بتائے کہ کیا کیا ناشتہ ہوتا ہے۔
میں تو ناشتہ پر یقین نہیں رکھتا ۔
میں صبح روٹی کھا تا ہوں ایک عدد کبھی آدھی روٹی کھاتا ہوں اکثر صبح بھو ک ہو بھی تو کھانے کو دل نہیں کرتا اس لئے دوپہر 10 بجے ایک سیب کھا تا ہوں۔
 
الحمدللہ
اللہ سبحان تعالی کی نعمتوں میں ایک اچھی فیملی کاملنا یا بن جانا بھی الحمدللہ تمام جہانوں کے اکلوتے پروردگار کا شکر 24 گھنٹے بھی کروں اور سجدے میں پڑا بھی رہوں تو اس ایک نعمت کا شکر بجانہیں لاسکتا ، جسکو خوشحال گھرانا کہتے ہیں
الحمدللہ
ہر روز ایک نئی صبح اور ایک لذیز ناشتہ، جیسے آج کا ناشتہ یہ تھا کہ
100 فیصد گندم بغیر چھنے ہوئے آٹے سے روٹی بیل کر اس میں، پنیر، اورگانو، تھوڑی باریک کٹے ہرے پیاز،معمولی سے ٹماٹو کیچپ، معمولی کٹی مرچ اور نمک ڈال کر اس کو چوکور فولڈ کرکے نان اسٹک کاسٹ آئرن توے پر ہلکے تیل میں
پکاکر گرما گرم پیش کیا، اور اسکے ساتھ بہترین چائے،، الحمدللہ
یعنی روٹی میں کچھ بھی بھر سکتے ہیں۔
تصویر لگائیے صاحب
 
bilal260

محفلین
بات سچ یا جھوٹ کی نہیں بات ہے تصویر لگانے کی۔
کیونکہ سچ سچ ہوتا ہے اور جھوٹ جھوٹ ۔
ہون تہ بندہ مزاق وی نہ کرے۔
 
bilal260

محفلین
یہ کون سی زبان میں لکھا ہے فارسی میں ۔۔۔۔:atwitsend:
اسے میں کیوں نہ گوگل ٹرانسلیشن سے ترجمہ کروا کر دیکھتا ہوں۔:chatterbox:

چوہدری صاحب جان دیو ساڈی واری آن دیو۔:hatoff::hatoff::hatoff:
شکریہ۔
 
اے پنجابی اے۔۔۔
پر اک گل تے دسو۔۔اسی تواڈی واری ڈکی اے۔۔ ؟؟
 
bilal260

محفلین
جی نواز شریف صاحب دی تہ ہور۔
مزاق ہوندا پیا اے ۔تواڈے نال چھوٹ جے دے دتی اے تساں مینوں۔
 
x boy

محفلین
مشرف کے دور میں ایک دفعہ نواز شریف صاحب جدہ سے لاہور آئے تھے
ظالموں نے لاہور کے پائے اور نان بھی ناشتے میں کھانے نہیں دیا اور جس پلین
سے آئے تھے اسی پلین سے واپس۔ اسی وجہ سے ناشتہ اور سیاست ایک جگہہ اکٹھے نہیں ہوسکتے ۔
 
ہم میں سے نہ کوئی جناب مشرف ہے اور نہ کوئی جناب نواز شریف۔۔
آپ کی منطقاں، ہم پر لاگو نہ ہووے بابو جی
 
x boy

محفلین
تصویر تو اتارا نہیں تھا لیکن نیٹ سے بلکل ہوبہو دستیاب ہوگیا۔
images

images
 
Top