میرا ناشتہ

bilal260

محفلین
عثمان جی مطلب کہ ڈٹ کے کھائے گے تو کچھ کرے گئے ۔
ناشتہ سے مراد ہلکا پھلکا کھانا ہے۔
جبکہ صبح کوشش کر کے اچھا کھانا کھائے تا کہ دوپہر تک بھوک نہ لگے۔
 
x boy

محفلین
images

914055_0.jpg

Tiffany_Ketchup11.jpg

images

images

images

15433_det.jpg

آج کا ناشتہ لوسین برآؤن بریڈ سلائس پر
چیز اسپریڈ، کیچپ، اورگانو کے ساتھ معمولی کٹی مرچ حسب ذائقہ نمک۔
اوپر والی سینڈوچ میکر پر تیار ہوا ہے
صحت بخش اور لذیز،
اس کے ساتھ
کڑک چائے ۔
الحمدللہ
 
ٹی وی پر سارے ایڈ Advertisement کڑک چائے کے آتے ہیں کیا آپ ٹی وی نہیں دیکھتے؟
کبھی کبھار دیکھتا تو ہوں۔۔لیکن غور سے اشتہار سنے یا دیکھے نہیں۔
اب کڑک مرغی آپ دیکھائیں کدھر لکھا ہے؟
لکھی ہوئی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔کڑک مرغی اصل میں ہوتی ہے۔۔وہ جو انڈے نہ دے۔۔
 
ابن رضا

لائبریرین
کبھی کبھار دیکھتا تو ہوں۔۔لیکن غور سے اشتہار سنے یا دیکھے نہیں۔

لکھی ہوئی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔کڑک مرغی اصل میں ہوتی ہے۔۔وہ جو انڈے نہ دے۔۔
قبلہ زیر زبر کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے کَڑک کے پیش پڑ کر اسے کُڑک کہنا یکسر ناانصافی ہے:)
 
باباجی

محفلین
بھائی جی ہم تو 2 وقت کھاتے ہیں
صبح تو سب سے پہلے میں جاگتے ہی چائے پیتا ہوں پھر امی رات کے سالن کے ساتھ پراٹھا بنادیتی ہیں اس کے بعد سارا دن چائے سگریٹ پہ گزارا ہوتا ہے اور رات کا کھانا 8 سے 9 کے درمیان کھالیتا ہوں

اللہ خوش رکھے، آمین
 
قبلہ زیر زبر کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے کَڑک کے پیش پڑ کر اسے کُڑک کہنا یکسر ناانصافی ہے:)
اجی آپ نے تو زیر زبر کو اوقات یاد دلا دی۔۔۔:applause:
پچھلے کسی مراسلے میں زبر، پیش نہیں لگی تھی، سو ہم نے اسے کُڑک پڑھا:heehee:
 
ماشااللہ
بھائی جی ہم تو 2 وقت کھاتے ہیں
صبح تو سب سے پہلے میں جاگتے ہی چائے پیتا ہوں پھر امی رات کے سالن کے ساتھ پراٹھا بنادیتی ہیں اس کے بعد سارا دن چائے سگریٹ پہ گزارا ہوتا ہے اور رات کا کھانا 8 سے 9 کے درمیان کھالیتا ہوں
الحمدللہ
سگریٹ کے کون سے برانڈ پر مہربان ہیں ؟
 
x boy

محفلین
یار یہ کیا بات ہوگئی،، صحت مند ناشتہ کرتے کرتے مالبورو، کیپسٹن سگریٹ، مال اور صحت کا نقصان۔
 
Top