تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

جاسمن

لائبریرین
1206388-366135-welcome-hand-written-on-note-pad.jpg

اور اردو لکھنے کے لیے بھی کوشش فرض ہے۔۔
خوش رہیں، اور خوش آمدید۔۔۔
ہا ہا ہا:lol:
آمین!
شکریہ
 

جاسمن

لائبریرین
خوش آمدید جاسمن اور اتنے لوگ حوصلہ افزائی کرنے والے ہوں تو بندہ سیکھ ہی جاتا ہے۔

سلمان حمید نے کافی تفصیل سے اور عمدگی سے اغلاط کی درستی کی طرف رہنمائی کی ہے۔
محب علوی بھائی! بہت شکریہ!
کیا سیکھ گئی ہوں؟؟
سلمان حمید بھائی کو اور آپ سب کو اللہ بہت خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین

ملائکہ

محفلین
ملائکہ ! بہت شکریہ۔ واقعی۔ آپ نے درست کہا تھا۔ کمپیوٹر سائینس میں ایم ایس سی لڑکی سے مدد لی، پُورے تین گھنٹے لگائے بیچاری نے۔۔۔ پھِر اپنے اِدارے کے کمپیوٹر آپریٹر سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کروایا تو آپ سے صحیح طرح سے بات کرنے کے قابل ہوئی۔ اور اِس کئی دِن کی محنت میں آہ ہی نکلتی رہی۔
مطلب کافی محنت کرلی آپ نے اچھی بات ہے اب یہاں آپکو مزہ آئے گا بہت :)
 
Top