کچھ تعارف آپ کا؟محمد شعیب بھائی! بُہت شکریہ۔
جی بالکل، ہمیں نہیں پتہ تھاجب بتاتی ہوں کہ دو بچوں کی ماں ہوں تو مُجھے اپنا یہ تعارف مکمل لگتا ہے۔
جب بتاتی ہوں کہ دو بچوں کی ماں ہوں تو مُجھے اپنا یہ تعارف مکمل لگتا ہے۔
جزاک اللہ ۔عمدہ تعارف ہے مگر کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کی دلچسپی سے متعلقہ کسی پراجیکٹ میں آپ کو شامل کیا جا سکے۔
یهان اردو لکهنی مشکل هی. اور یی لکهتی هوی شرمندگی هو رهئ هی ک لکهنی پرنهی کا شوق هی.
خوش آمدید
کوشش جاری رکھیے کامیابی ضرورملے گی۔
ان شاءاللہ
وعلیکم اسلام
خوش آمدید
کوشش کرتی رہیں کامیابی ملے گی انشاءاللہ
جزاک اللہ ۔
سوشل ورک میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے
ریڈیو پہ ایک پروگرام کی کمپئیرنگ کرتی ہوں۔ اُس کے لئے سکرپٹ بھی خود لکھتی ہوں۔ سکرپٹ کے لئے ہی ایک دن اِس راستے پہ آ نکلی اور آج یہاں ہوں۔
پڑھنا، لکھنا،پڑھانا اور ریڈیو پہ بولنا، سیرو تفریح کرنا (بلکہ اب تو کرانا)،سوشل ورک کرنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ میری دلچسبیاں ہیں
اچھا لگے گا اگر کسی پراجیکٹ میں شامِل ہو سکی۔
یہ سوچ رہی تھی کہ ایک ایسا دھاگہ ہو جہاں اپنے سماجی مسائل اور اُن کا حل دیا جائے۔
انیس الرحمن بھائی! شکریہ
@آبی ٹو کول بھائی! شکریہ ہمت افزائی کا۔ آمین!خوش آمدید " ہمت لڑکیاں مدد اے کی بورڈاں " سو لکھنا جاری رکھیئے ایک دن کامیابی ضرور قدم چومے گی۔ والسلام