جاسمن
لائبریرین
حاتم راجپوت بھائی! شکریہمحفل میں خوش آمدید۔۔۔
حاتم راجپوت بھائی! شکریہمحفل میں خوش آمدید۔۔۔
عمر ارشد خان بھائی! شکریہ۔ آمین! جزاک اللہ!خوش آمدید۔۔ کوئی گل نئیں ۔۔ ٹھیک ہو جائیں گی ۔۔۔
نیرنگ خیال بھائی! بہت شکریہ! بہاولپور میں۔بہاولپور ڈویژن تو بہاولنگر سے لے کر صادق آباد تک ہے۔۔۔ اتنے بڑے ڈویژن میں آپ کدھر رہتی ہیں۔۔۔ ۔
خوش آمدید
عائشہ عزیز! بہت شکریہ!خوش آمدید سس
محمدعلم اللہ اصلاحی! بہت شکریہخوش آمدید
@غ-ن-غ بھائی/بہن! بہت شکریہ
ناعمہ عزیز ! بہت شکریہسلمان لالہ
ناعمہ عزیز! شکریہ۔اردو محفل میں خوش آمدید ، مجھے یاد پڑتا ہے جب میں محفل میں آئی تو میرا بھی یہی حال تھا ایک پیغام لکھنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے لیکن اب رواں ہو گیا ہے تو اکثر میری کولیگز حیران ہوتی ہیں کہ اردو کیسے لکھ لیتی ہو
آپ بھی جلد ہی لکھنا سیکھ جاؤ گی
@فاقلیط رحمانی بھائی! بہت شکریہ اِس قدر حوصلہ بڑھانے کا ۔السلام علیکم بہنا
شروع شروع میں مشکل ہو گی،
بعد میں آسان لگے گا یہاں اُردو لکھنا
ملائکہ ! بہت شکریہ۔ واقعی۔ آپ نے درست کہا تھا۔ کمپیوٹر سائینس میں ایم ایس سی لڑکی سے مدد لی، پُورے تین گھنٹے لگائے بیچاری نے۔۔۔پھِر اپنے اِدارے کے کمپیوٹر آپریٹر سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کروایا تو آپ سے صحیح طرح سے بات کرنے کے قابل ہوئی۔ اور اِس کئی دِن کی محنت میں آہ ہی نکلتی رہی۔خوش آمدید۔۔ آ ہ. جائے گا آتے آتے۔۔