تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
اور میرا " جمنا " تو کب کا ہوچکا رہ گئی " سٹک " جسے پنجابی میں ڈانگ کہتے ہیں مجھے اسکا کوئی شوق ہرگز نہیں :p
اگر آپ محفل کی انتظامیہ سے یہ وعدہ لے دیں کہ مجھے بین نہیں کیا جائے گا تو قسمے بھئی گلاں تے بڑی ودھیا آئیاں نیں ساڈھے دماغ وچ ڈانگ پھیرن والیاں۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
آبی ٹوکول

محفلین

یہ وعدہ تو میں اپنے لیے نہیں لے سکتا لفظ ڈانگ میں نے جانے کتنی باری لکھ کر کاٹا اورپھر اخیر میں رسکی طور پر لکھ ہی ڈالا کہ ویکھو کی بندا اے ؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
والد صاحب مچھلی کا کاروبار کرتے ہیں اور ٹھیکیدار بھی ہیں۔

تو ہو سکتا ہے ناں کہ مچھلیوں کی ٹھیکیداری کرتے ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top