ناعمہ عزیز
لائبریرین
چاچو اس کے علاوہ کئی باتوں پر اعتراضات ہیں مجھے۔جاسوسی والی رگ پھڑک رہی ہے بہت زیادہ مجھے اس دال میں سب کالا کالا لگتا ہے ۔ ایک سلسلے کی کڑی دوسرے سے بڑی آسانی سے مل رہی ہے ۔ اسی بیوقوف تے نئیں !والد صاحب مچھلی کا کاروبار کرتے ہیں اور ٹھیکیدار بھی ہیں۔
تو ہو سکتا ہے ناں کہ مچھلیوں کی ٹھیکیداری کرتے ہوں۔
