میرا نا پسندیدہ جملہ

عینی شاہ

محفلین
میرا نا پسندیدہ جملہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے سمجھ نہیں آئی نا :( کہ جو دوسرے بولیں وہ ناپسند ہو یا اپنا کہا ہوا ناپسند جملہ ؟؟؟:confused:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا نا پسندیدہ جملہ ہے کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ویسے سمجھ نہیں آئی نا :( کہ جو دوسرے بولیں وہ ناپسند ہو یا اپنا کہا ہوا ناپسند جملہ ؟؟؟:confused:
وہ جملہ جو دوسرے آپ سے کہیں اور آپ کو وہ بہت برا لگتا ہو:happy:
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی بس یوں سمجھ لیں جن کے بارے میں کبھی دوستی کے آگے کچھ نہیں سوچھا ہوتا وہاں سے کچھ ایسے الفاظ اکثر سننے کو مل جاتے ہیں۔
میں تو شادی شدہ ہوں۔ نیا دانہ نیا پانی کیسے قبول کرسکتا ہوں؟ اور یہ کوئی ایک دو بار نہیں اکثر ہوتا رہتا ہے میرے ساتھ۔
تو کہہ دیا کریں

I love you too "sister"​
 
فہیم

لائبریرین
جملے سے زیادہ اہم اس کو ادا کرنے والا ہوتا ہے
کوئی جملہ بھی ہر ایک کے منہ سے نہ برا لگتا ہے نہ اچھا

ایک ہی جملہ آپ کو اگر کسی کی زبان سے ناگوار لگے گا
تو کسی کے منہ سے جھڑتے پھول کی طرح محسوس ہوگا :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھیمیں بھی میں بھی میں بھی

دوبارہ بتاؤں؟
 
جی بتائیے؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ویسے میں پہلے بھی بتا چکا ہوں لیکن پھر بتانے کو جی چاہ رہا ہے۔
یہ جاتا دسمبر بھی بہت کچھ یاد دلا دیتا ہے۔
نجانے آج کیوں "رنجش ہی سہی دل ہی دُکھناے کے لئے" سننے کا بہت دل کر رہا ہے۔
اسی لیے آج وہ فقرہ بھی دوبارہ کہہ دیتا ہوں جو مجھے "یاسر حنیف" اکثر کہتا رہتا ہے کہ
"اجڑی ہوئی ریاست کے لٹے ہوئے سلطان"۔
 
باباجی

محفلین
جب میرا باس کہتا ہے کہ یار کچھ کام کر لیا کرو
تو یقین کریں میں سنجیدگی سے اسے قتل کرنے کا سوچتا ہوں
 
باباجی

محفلین
آپ سمجھے نہیں شاید۔ دم والی بات اور پھر ٹرک والی بات۔ دونوں میں جو لنک ہے وہ تلاش کر کے اسے دکھانا ہے۔ اس طرح اسے اپنا عبرتناک انجام صاف دکھائی دینے لگ جائے گا :)
یہ اُن لوگوں میں شامل ہے جنہیں کھُلی آنکھوں سے بھی کچھ نظر نہیں آتا
 
Top