سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اچھا جناب ، میں ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا ہے ، ڈالنا باقی ہے ، اگر کسی کو ووٹ کی ضرورت ہو تو بتا سکتے ہیں تا کہ میں اپنے قیمتی ووٹ کا درست استعمال کر سکوں ۔
سعود، میں نے تو ایک ہی معاون ممبر ایوارڈ میں ابنِ سعید کو نامزد کیا ہے۔ اس لیے کسی اور کو ووٹ کوئی دے یا نہ دے۔۔ معاون ممبر کا سعود کو ہی ملنا چاہیے۔
سعود، میں نے تو ایک ہی معاون ممبر ایوارڈ میں ابنِ سعید کو نامزد کیا ہے۔ اس لیے کسی اور کو ووٹ کوئی دے یا نہ دے۔۔ معاون ممبر کا سعود کو ہی ملنا چاہیے۔
اپیا یہ ظلم ہے۔ آپ ایسا کہہ کر کئی مستحقین کا حق مار رہی ہیں۔
ہاں تعبیر۔۔ کیے تھے۔ میں نے کب کہا کہ نہیں کیے۔ آپ تو ویسے بھی جیت ہی رہی ہیں۔ نامزدگی کے حوالے سے سعود سے بات ہو رہی تھی۔ کوئی شک نہیں، آپ نے بھی تجاویز دی تھیں۔ماوراء کچھ ایوارڈز میں نے بھی تو تجویز کیے تھے نا
یہ قیمتی ووٹ ڈالنا مجھے کبھی بھولے گا نہیں۔۔۔ آج صبح صبح اٹھی۔۔ سوچا لائبریری جاتی ہوں، ووٹ تو ڈال دوں نا۔۔ سالگرہ نہ سہی۔۔ اپنا سارا سامان لے کر لائبریری پہنچی۔۔ آگے سے لائبریری ہی بند۔ لیکن اب جلدی سے ڈال دیا کہ انٹرنیٹ پھر غائب نہ ہو جائے۔
شگفتہ، پوچھ ہی رہی ہیں تو کم از کم ایک ایوارڈ کے لیے تو مجھے ووٹ دے ہی دینا۔
اپیا یہ ظلم ہے۔ آپ ایسا کہہ کر کئی مستحقین کا حق مار رہی ہیں۔
میں نے تو اپنے حصے کا قیمتی ووٹ ڈال دیا شگفتہ آپی، آپ نے ابھی تک کیوں سنبھال کر رکھا ہوا ھے؟
اگر بدلے میں نوٹ نہیں چاہییں تو یہ غریب امیدوار حاضر ہے۔