تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ قیمتی ووٹ ڈالنا مجھے کبھی بھولے گا نہیں۔۔۔:grin: آج صبح صبح اٹھی۔۔ سوچا لائبریری جاتی ہوں، ووٹ تو ڈال دوں نا۔۔ سالگرہ نہ سہی۔۔:( اپنا سارا سامان لے کر لائبریری پہنچی۔۔ آگے سے لائبریری ہی بند۔:( لیکن اب جلدی سے ڈال دیا کہ انٹرنیٹ پھر غائب نہ ہو جائے۔

شگفتہ، پوچھ ہی رہی ہیں تو کم از کم ایک ایوارڈ کے لیے تو مجھے ووٹ دے ہی دینا۔


:):grin:

ہاں ناں ، قیمتی ہیں تبھی تو اتنی رکاوٹیں پیش آ رہی ہیں :)

اچھا ٹھیک ہے ایک ووٹ دے دوں گی ، کہاں چاہیے تھا یہ بھی بتانا تھا ناں ، اب میں خود ہی کہیں دے دیتی ہوں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں بھئی میرے خیال سے چاچو آپ کے ووٹوں کے زیادہ مستحق ہیں۔ ویسے مستحق تو وہ سارے ہیں جنہیں ماوراء اپیا نے نامزد کیا ہے۔ پر ووٹ تو ایک ہی ہے ناں۔

یہ خیال کرنے والے ذرا مکمل خیال کریں ، یعنی کہ دونوں جانب ، یعنی کہ کچھ خرچا بھی کرنا پڑتا ہے ، یعنی کہ تب جا کے ووٹ ملتے ہیں :)
 
Top