میرا پِنڈ-سرائچ

آجکل تو دیہاتوں میں بھی چاول کی فصل سے چاول الگ کرنے کے لیے شیلر لگے ہوئے ہیں جو منٹوں میں منوں چاول فصل سے الگ کر دیتے ہیں۔
ہمارے گاؤں میں تو ہارویسٹر استعمال ہوتی ہے۔وہ بھی کچھ دیر میں کئی ایکڑ کو فارغ کردیتی ہے لیکن اسکا دو نقصان ہیں۔پہلا یہ کہ وہ فصل کو پوری طرح سے نہیں کاٹتی بلکہ اوپر اوپر سے صفائی کرتی ہے اور پھر بعد میں فصل کو آگ لگانی پڑتی ہے اور ایک اضافہ مشین جسے روٹا ویٹر کہا جاتا ہے پھیرنی پڑتی ہے۔اور دوسرا نقصان یہ ہے کہ ہارویسٹر سے حاصل کیے گئے چاول گھر میں رکھنے کیلیے موزوں نہیں ہوتے کیونکہ وہ پاکتے وقت ٹوٹ جاتے ہیں۔اس لیے ان چاولوں کو منڈی میں بیچنا پڑتا ہے
 
DSC00395.jpg
 

عسکری

معطل
واؤ، انجیر میں کیڑوں نے سوراخ کر رکھے ہیں۔ تبھی شئیر ہو رہی ہے :biggrin:

بہت اچھا لگا۔ جزاک اللہ۔ اللہ آپ کو بھی نصیب کرے :)
:eek: :eek::eek: کبھی کھائی نہیں لگتا ہے :grin: یہ کیڑے نہین اس میں سے دھاگا گزارا جاتا ہے اور ایک ہار جیسی بنا کر رکھی جاتی ہے :bighug:
 
Top