حسیب نذیر گِل
محفلین
ہاں بالکل یہ مویشیوں کا چارہ ہوتا ہےبرسن کا مجھے معلوم ہے۔ یہ مویشیوں کا چارہ ہوتا ہے؟
ہاں بالکل یہ مویشیوں کا چارہ ہوتا ہےبرسن کا مجھے معلوم ہے۔ یہ مویشیوں کا چارہ ہوتا ہے؟
مجھے تو لہسن معلوم ہورہا ہےیہ پیاز یا لہسن ہے؟
شکریہ بھائی جان۔آپکی ریٹنگ وصول پاگئیمجھے سب تصویر کو زبردست ریٹ کرنا تھا۔ تصویروں میں ایسا کھویا کہ ریٹنگ دینا بھول گیا۔ اب زبردست275x کی ریٹنگ اسی ایک پوسٹ میں۔
کھل میرے خیال میں ہوتی ہے۔پھر شاید لکھنے میں ایسے لکھا گیا ہو گا۔
ویسے کھل کیا ہوتا ہے؟
ہاں پنجابی کالفظ ہے۔ رُکھجزاک اللہ۔ یہ پنجابی کا لفظ ہے؟
یہ قلفی فروش کیا ایم کیو ایم کا ہے؟کھوئے ملائی والی قلفی،لاچیاں باداماں والی قلفی،لوہے لیلن توں قلفی،ودیا قلفی آپ وی کھاؤ تے اپنے بچیَاں نوں وی کھواؤ
جی نہیں، ٹرن اینڈ ہےکیا یہ نہر کا Dead Endہے ؟
اس گنے کی فصل کے "رہائشی" کہاں ہیں؟
ہائے نی ایڈی توں افشاں احمدمیرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن میرے بچپن کے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لادے کوئی
بسم اللہ جی، ہور چوپوگنا چوپنے کا اپنا ہی مزا ہے
پوکاں لہسنچلیں بوجھیں یہ کیا ہے؟
اسے برسیم بھی کہتے ہیں۔ عام طور پر جب پھول آ جائیں تو پھر اسے کاٹ کر مویشیوں کو کھلایا جاتا ہےبرسن کا مجھے معلوم ہے۔ یہ مویشیوں کا چارہ ہوتا ہے؟
کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ماسی مصیبتے بھی ہوسکتی ہیں
چلیں تصاویر کا آغاز کرتے ہیں۔سب سے پہلے وہ تصاویر جو چھت پر کھڑے ہو کر کھینچی ہیں۔
یہ تصویر ابھی ابھی کھینچی ہے۔سورج طلوع ہورہا ہے اور دھند بھی ہے
میری چھت سے گاؤں کے مناظر
جیسا کہ اوپر ذکر کیا تھا کہ میرے گاؤں میں ابھی تک سکھوں کے مکانات موجود ہیں۔یہ مکان بھی سکھوں کا تعمیر کردہ ہے اور میرے گھر کے بالکل پچھواڑ میں ہے
میرے گھر والے بازار کا ایک منظر
مرغا بھی بضد تھا کہ میری بھی فوٹو کھینچو لیکن کیمرہ دیکھ کر گدھا بھی بھاگا بھاگا آیا۔
گرمیوں میں ان درختوں کے نیچے بھینسیں باندھی جاتی ہیں