حسیب نذیر گِل
محفلین
بوجھو تو جانیں یہ کیا ہے؟
ہمارے پرانے محلے میں بھی ایک اسی طرح کے بابا جی تھے جو ہر وقت گلی میں براجمان رہتے تھے۔ اک مرتبہ گلی کی کسی خاتون نے ڈرتے ڈرتے بابا جی سے کہہ ہی دیا کہ:ہائے اوے پنڈ والو، بابے نو وی کسی کم نا نئی چھڈیا۔ تواہڈا ککھ نہ رہوے
ہمارے پرانے محلے میں بھی ایک اسی طرح کے بابا جی تھے جو ہر وقت گلی میں براجمان رہتے تھے۔ اک مرتبہ گلی کی کسی خاتون نے ڈرتے ڈرتے بابا جی سے کہہ ہی دیا کہ:
بابا جی تسی ہر ویلے گلی وچ بیٹھے رہندے اوہ۔ ہر آن جان والے نوں بڑے غور نال ویکھدے اوہ۔۔ ایتھوں بُڈّیاں (عورتیں) وی لنگھدیاں نیں۔ کئی وری بڑی شرم آندی ایہہ تسی
بابا جی نے فی الفور جواب دیا:
پتر ساہڈے کولوں کیوں ڈردیاں اوہ۔ اسی تے ہن آپ بُڈی(عورت) ہوگئے آں۔
منڈیر۔ ویسے وہ اسے کھلیان بھی کہہ سکتے ہیں جہاں بیلوں کے پیروں تلے چاول یا گندم چھانٹی جاتی ہے یا پھر ہو سکتا ہے کچھ اور ہو؟بوجھو تو جانیں یہ کیا ہے؟
چھوٹا بھائی اور وہ بھی سوتیلااسے ہم لوگ "بمبی"کہتے ہیں۔اور یہ ٹیوب ویل کا چھوٹا بھائی ہوتا ہے
ہم لوگ اسے "ٹَوئی" کہتے ہیں۔اور اس پر چاولوں کو چھانٹا جاتا ہے اسکی تصاویر آگے ہیں۔جب کسان ایکشن میں ہونگےمنڈیر۔ ویسے وہ اسے کھلیان بھی کہہ سکتے ہیں جہاں بیلوں کے پیروں تلے چاول یا گندم چھانٹی جاتی ہے یا پھر ہو سکتا ہے کچھ اور ہو؟