میرا پِنڈ-سرائچ

قیصرانی

لائبریرین
صبح صبح لوگ موٹر سائیکل اور کوسٹرز پر دودھ لیکر جاتے ہیں
کوسٹراعلی الصبح روانہ ہوجاتی ہے جبکہ موٹر سائیکل والوں کو میں پکڑ لیا
DSC00213.jpg
پانی ڈالتے پکڑا ہوتا تو بات بھی تھی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک آدمی دودھ بیچ کر واپس آرہا ہے۔واپسی پر لوگ موٹر سائیکل پر ہی رکھ کی بوری رکھ لیتے ہیں۔اور بعض نے تو دو،دو تین تین رکھی ہوتی ہیں۔دودھ والوں کی پسندیدہ موٹر سائیکل یاماہا 100 ہوتی ہے
آگے ٹریکٹر واپس جارہا ہے زمین میں ہل پھیرنے کے بعد۔
DSC00153.jpg
ہل نہیں اسے ہم گڑمالا کہتے ہیں سرائیکی میں۔ یعنی جب ہل چلانے کے بعد بڑے بڑے ڈھیلے توڑنے ہوں تو اسے استعمال کرتے ہیں :)
 
ویسے تو کھوتا بھی ساتھ ہی ہے۔ کہیں نصیحت کو پورا پورا ہی نہ مان لیا جائے :laugh:
یہ کھوتا اکثر اس وقت کام آتا ہے جب ریڑھی میں جوتنے کیلیے کوئی جانور نہ مل رہا ہو۔ابھی کل ہی چاول لیکر جانے تھے مشین پر کوئی جانور نہ ملا تو اس کھوتے کو کھینچ کر ریڑھی میں ڈال دیا
 
ہل نہیں اسے ہم گڑمالا کہتے ہیں سرائیکی میں۔ یعنی جب ہل چلانے کے بعد بڑے بڑے ڈھیلے توڑنے ہوں تو اسے استعمال کرتے ہیں :)
آپ شاید سہاگے کی بات کررہے ہیں۔ٹریکٹر کے پیچھے ہل ہیں اور ساتھ سہاگہ ہے۔ہم اسے سہاگہ کہتے ہیں
 
واضح کر دوں کہ بھینسا ہوتا ہے، بھینس نہیں۔ چونکہ جمع میں پتہ نہیں چلتا کہ مذکر ہے کہ مؤنث
ہمارے گاؤں میں دونوں چیزیں چلتی ہیں چاہے بھینس ہویا بھینسا۔زیادہ تر آپکو بھینس یا "چوٹّی" ہی ملے گی ریڑھی میں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ کھوتا اکثر اس وقت کام آتا ہے جب ریڑھی میں جوتنے کیلیے کوئی جانور نہ مل رہا ہو۔ابھی کل ہی چاول لیکر جانے تھے مشین پر کوئی جانور نہ ملا تو اس کھوتے کو کھینچ کر ریڑھی میں ڈال دیا
اور چاول ریڑھی میں جوتے گئے ہوں گے پھر :laugh:
 
Top