حسیب نذیر گِل
محفلین
چوہدری شجاعت حسینآگے مٹی پائی تھی تو کوچہ ملنگاں بنا تھا۔ اب دوبارہ مٹی پاؤ گے تو ظالمو کیا بناؤ گے۔
چوہدری شجاعت حسینآگے مٹی پائی تھی تو کوچہ ملنگاں بنا تھا۔ اب دوبارہ مٹی پاؤ گے تو ظالمو کیا بناؤ گے۔
کوچے پر چھوٹے چھوٹے جمپ یعنی قبریںآگے مٹی پائی تھی تو کوچہ ملنگاں بنا تھا۔ اب دوبارہ مٹی پاؤ گے تو ظالمو کیا بناؤ گے۔
کُکڑ وہ ہوتا ہے جو بانگ دے۔ ان میں سے کوئی بھی بے چارہ بانگ دینے کے قابل فی الحال نہیں ہے۔ ویسے مرغی کا پر بہت مزے سے آپ نے "جکڑا" ہوا ہےلو جی میرے طرف سے چوزے لے لیں اب پتہ نہیں ان میں کُکڑ کونسا ہے
شکریہ نوازش مہربانی ۔زبردست تصاویرہیں،،اور زبردست گاؤں بھی
اور تعارف تولاجواب ہے
جب آپ چھت پر کھڑے یہ تصویریں بنا رہے تھے تو یہ کپڑے چھت پر کون ڈالنے آیا تھا ؟
لو جی ایک تصویر چھت سے
اسکو بچارے کو خبر لگ گئی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگے تسی سمجھ تے گئے ہوگےہمارا آنجہانی مرغا تو کچھ دن قبل اس جہان فانی سے کوچ کرگیا ہے۔پتہ نہیں کونسی بیماری لگ گئی تھی یہ تو کسی اور کا ہے
پتہ نہیں کوئی پہلے سے ڈال گیا تھاجب آپ چھت پر کھڑے یہ تصویریں بنا رہے تھے تو یہ کپڑے چھت پر کون ڈالنے آیا تھا ؟
پتہ نہیں کوئی پہلے سے ڈال گیا تھا
توبہ توبہ بڑا اہم نقطہ نوٹ کیا تھا آپ نے
آپکو ہر چیز پہلی نظر میں غلط کیوں لگتی ہےویسے پہلی نظر میں دھاگے کا نام
میرا اپنڈکس
لگتا ہے
ارے میں نے تو کچھ کہا ہی نہیں ہےتوبہ توبہ بڑا اہم نقطہ نوٹ کیا تھا آپ نے
کیا ہوا؟بس یار اور مت تنگ کر نا پھر مجھے یاد آنے لگتی ہے
تو پھر اتنی ساری تصاویر میں صرف اسی پر کیوں تبصرہ مرحمت فرمایاارے میں نے تو کچھ کہا ہی نہیں ہے
بہت ساری تصاویر ااس میں اتنی اچھی ہیں کہ گاؤن جانے کا دل کر ریا ہے اور مجھے ابھی شاید مزید 14 مہینے باہر کے ملکوں رہنا ہےکیا ہوا؟
چلیں 14 ماہ بعد آجائیے گا۔بہر حال ابھی مزید تصاویر ہیں جو صبح شئیر کروں گابہت ساری تصاویر ااس میں اتنی اچھی ہیں کہ گاؤن جانے کا دل کر ریا ہے اور مجھے ابھی شاید مزید 14 مہینے باہر کے ملکوں رہنا ہے
مطلب آپ نے پورا پروگرام بنایا ہے ہماری ایمرجنسی چھٹی کا اور کیا باقی ہے پا جی پنڈ کا نائی ؟چلیں 14 ماہ بعد آجائیے گا۔بہر حال ابھی مزید تصاویر ہیں جو صبح شئیر کروں گا
سانوں کی پتاتو پھر اتنی ساری تصاویر میں صرف اسی پر کیوں تبصرہ مرحمت فرمایا