حسیب نذیر گِل
محفلین
اس گاؤں میں گُڑ وغیرہ کا کوئی چکر نہیں۔میں خود گُڑ کے کڑاھ کو بہت مس کرتا ہوں اور میرا اردہ ہے کہ جب میں زمینداری میں آیا تو ایک کڑاھ بنواؤں گا ، گُڑ بنایا کروں گا اوردیسی چینی بھینئی تصاویر شئیر کرنے کے لیے شکریہ- کماد کی فصل تیار ہے تو کیا گاؤں میں کوئی گُڑکا کڑاھ نہیں رکھے گا؟
اب موسم تو آگیا ہے گُڑتیار کرنے کا- میں نے یہ عمل ایک بار دیکھا تھا اور تازہ گُڑ کھایا تھا (گُڑ اوراچار کے بناء میں پراٹھے کا تصور بھی نہیں کرسکتا) ویسے کچھ تصاویر بھی بنائیں تھیں ڈھونڈنی پڑیں گی
سردی کی رات اورالاؤ پر بڑا سا کڑھہ مزا آگیا تھا -
آپ کے پنڈ کا پٹواری کون ہے ذرا زمین کی قیمتیں تو معلوم کرائیں(ریسرچ ہوجائے )
زمین کی قیمتیں 15 لاکھ سے لیکر 30 لاکھ تک ہیں،ہماری زمینیں سڑک کے ساتھ لگتی ہیں اور انکا 20 لاکھ لگ رہا ہے لیکن ہم 30 پر مُصر ہیں۔